dulhan ke talluq se sabhi ghar walon ko aur dulhan ko sabhi ghar walon ke talluq se aap kya naseehat karte hain?
دلہن کے تعلق سے سبھی گھر والوں کو اور دلہن کو سبھی گھر والوں کے تعلق سے آپ کیا نصیحت کرتے ہیں؟
Some sisters have this complain that when a proposal comes then the boy likes the girl but after the marriage she comes to know that some of the facts stated were wrong. Now what should the girl do?
بعض بہنیں یہ شکایت کرتی ہیں کہ جب کوئی رشتہ آتا ہے تو لڑکا تو پسند کر لیتا ہے لڑکی کو شادی کے بعد پتہ چلتا ہے کہ کئی باتیں غلط تھیں اب لڑکی کیا کرے
What are the rights of the bride and the groom over each other and what do you advise to them both?
دلہا دلہن کے آپس میں کیا حقوق ہیں اور آپ ان دونوں کو کیا نصیحت کرتے ہیں؟
Is it permissible to distribute dates or sweets, after the marriage contract, on which Opening of the Book (fatihah) is recited?
کیا نکاح کے بعد کھجور یا مٹھائی کو تقسیم کرنا جس پر فاتحہ پڑھی گئی ہو جائز ہے؟
A question regarding a tradition before marriage
شادی سے پہلے ایک رسم کے متعلق سوال
ہمارے یہاں شادی سے پہلے ایک رسم ہوتی ہے جو نکاح سے ایک دن یا دو دن پہلے ہوتی ہے اس میں لڑکے والے لڑکی کے لئے جو سامان لیتے ہیں جیسے کہ کپڑے، جوتے ، چوڑیاں وغیرہ اور مہر کو اپنے گھر پر ڈسپلے کرتے ہیں اور پھر اسے لڑکی کے گھر پر پہنچا دیتے ہیں جہاں پہ وہ لوگوں کو دکھائی جاتی ہے۔ تو ایسا کرنا کیسا ہے کیوں کہا : مہر نکاح سے پہلے دی جا رہی ہے ۔ب : وہ سب سامان اور مہر بعد میں لڑکے کے گھر والوں کو واپس کر دیا جاتا ہے اور اکثر مہر بیوی کو نہیں ملتی۔ پ : مہر اور سامان سب کو دکھا کر دینے سے غریب لوگوں کو بھی یہ سب کچھ کرنا پڑتا ہے جو ان کے لئے مشکل بن جاتی ہے اور پھر انہیں قرض لینا پڑتا ہے۔تو آپ کیا نصحت کرتے ہے؟