ہماری جمعیت حق پر ہے کیونکہ اس کی بنیاد فلاں بڑے اہل حدیث عالم نے رکھی ہے یا اس کے فلاں اور فلاں بڑے علماء امیر رہے ہیں یا ان کے ساتھ وابستہ رہے ہیں تو کیا ان کا یہ عمل حزبیت تھا ؟ اور کیا وہ بھی حزبی تھے ؟
سعودی عرب کے بعض کبار سلفی علماء مثلا شیخ بن باز رحمہ اللہ اور شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ نے ہماری ان جمعیتوں کو سراہا ہے اور ایسی جمعیتوں کو قائم کرنے کی اجازت بھی دی ہے