[put_wpgm id=2]

4065 results found with ' Efficient CGRC Trustworthy Dumps | CGRC 100% Free Test Simulator Free 🤶 Enter ➤ www.pdfvce.com ⮘ and search for ➤ CGRC ⮘ to download for free 🥎Test CGRC Collection Pdf'

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

19.Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed ki misalon par ghaur wa fikar karna – part 1

19. تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کی مثالوں پر غور وفکر کرنا - حصہ اول

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

21.Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed ki misalon par ghaur wa fikar karna – part 2

21. تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کی مثالوں پر غور وفکر کرنا - حصہ دوم

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

22.Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed ki misalon par ghaur wa fikar karna – part 3

22: تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کی مثالوں پر غور وفکر کرنا - حصہ سوم

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

26.Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed kay qisson par ghaur wa fikr karna – Adam (علیہ السلام)

26.تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کے قصوں پر غور وفکر کرنا - آدم(علیہ السلام)

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

27.Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed kay qisson par ghaur wa fikr karna – Nuh (علیہ السلام)

27. تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کے قصوں پر غور وفکر کرنا - نوح(علیہ السلام)

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

40. Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed kay qisson par ghaur wa fikr karna – Moosa (عیلہ السلام) – Part 3

40. تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کے قصوں پر غور وفکر کرنا - موسی(عیلہ السلام) - حصہ سوم

Sharh Arbaeen An Nawwi | شرح اربعین النووى

51. Sharh Arbaeen An Nawwi: Hadeeth No 45 – Part 1 – Haraam se istifada haasil karna haraam hai

51. شرح اربعین النووى: حدیث نمبر 45 - حصہ اول - حرام سے استفادہ حاصل کرنا حرام ہے



عن جابر بن عبد الله رَضِي اللهُ عَنْهُ أنَّه سمع رسول الله ﷺ عام الفتح وهو بمكة يقول: (( إنَّ الله ورسوله حرَّم بيع الخمر والميتة والخنزير والأصنام، فقيل: يا رسول الله أرأيتَ شحوم الميتة، فإنَّه يُطلى بها السفن، ويُدهن بها الجلود، ويستصبح بها الناس؟ قال: لا! هو حرام، ثم قال رسول الله ﷺ : قاتلَ الله اليهودَ؛ إنَّ الله حرَّم عليهم الشحوم، فأجملوه، ثم باعوه، فأكلوا ثمنه )) خرَّجه البخاري ومسلم.


سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ انہوں نے یقیناً اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر علیہ الصلاۃ والسلام سے فتح مکہ کے موقع پر مکہ میں یہ فرماتے ہوئے سنا : بے شک اللہ تعالیٰ نے اور اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر علیہ الصلاۃ والسلام نے حرام کر دیا شراب کے بیچنے کو ، اور مردار جانور کے بیچنے کو ، اور خنزیر کے بیچنے کو ، اور بُتوں کے بیچنے کو (یہ چار چیزیں ہیں ان کا بیچنا ان کا خریدنا حرام ہے) ، کسی نے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ مردار جانور کی چربی کے تعلق سے کیا فرماتے ہیں ؟ بے شک اس چربی سے (یعنی اس مردار جانور کی چربی سے) کشتیوں کو پالش کی جاتی ہے (یعنی کشتیوں پر لگایا جاتا ہے) ، اور جِلدوں کی مالش بھی کی جاتی ہے ، اور لوگ اس چربی سے دِیے بھی جلاتے ہیں ، اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر علیہ الصلاۃ والسلام فرماتے ہیں “ہرگز نہیں یہ حرام ہے”، پھر اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا : اللہ تعالیٰ یہودیوں کو ہلاک کرے اللہ تعالیٰ نے یقیناً اُن پر چربی کو حرام کر دیا تھا بس انہوں نے اس چربی کو پگھلایا (یعنی گرم کر کے اس کو پگھلا دیا) پھر اسے بیچ دیا پھر اس کے مال کو یا قیمت کو کھایا ۔


[فتح القوي المتين في شرح الأربعين وتتمَّة الخمسين]

Dauraat E Shariah | دورات شرعيہ

Dauraat E Shariah | دورات شرعيہ

Jumuah key Khutbat | جمعہ کے خطبات

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Point No: 16

پوائنٹ نمبر 16



شہرت اور نام ونمود کے لئے لوگوں پر نمایاں ہونا بھی منہج سلف میں سے نہیں ہے۔ اور جو لوگوں پر ظاہر ہونا چاہتا ہے تو اس سے وہ کمر لی توڑتا ہے، اور جب کوئی وقت سے پہلے سردار ہوجاتا ہے تو وہ بہت سارے خیر سے محروم ہو جاتا ہے۔


    16This-isnt-from-the-manhaj-of-the-salaf

Ilmi Duroos Ka Qeemti Majmooa | علمی دروس کا قیمتی مجموع

Dr Farhat Hashmi

Rudood Aur Nasihaat | ردود اور نصیحت

Dr Farhat Hashmi

Sharh Arbaeen An Nawwi | شرح اربعین النووى

52. Sharh Arbaeen An Nawwi: Hadeeth No 45 – Part 2 – Haraam se istifada haasil karna haraam hai

52. شرح اربعین النووى: حدیث نمبر 45 - حصہ دوم - حرام سے استفادہ حاصل کرنا حرام ہے


[فتح القوي المتين في شرح الأربعين وتتمَّة الخمسين]  

05. Aqeedah Waasitiyyah | العقيدة الواسطية

029. Aqeedah Waasitiyyah

029. العقيدة الواسطية


• وقوله تعاليٰ : ﴿ وَلَوْلَآ اِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَاۗءَ اللّٰهُ ۙ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ ﴾ (الکھف:39)

• وقوله : ﴿ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا اقْتَتَلُوا وَلَكِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يُرِيدُ﴾ (البقرۃ:253)

• وقوله : ﴿اُحِلَّتْ لَكُمْ بَهِيْمَةُ الْاَنْعَامِ اِلَّا مَا يُتْلٰى عَلَيْكُمْ غَيْرَ مُحِلِّي الصَّيْدِ وَاَنْتُمْ حُرُمٌ ۭاِنَّ اللّٰهَ يَحْكُمُ مَا يُرِيْدُ ﴾ (المائدۃ:1)

• وقوله : ﴿فَمَنْ يُّرِدِ اللّٰهُ اَنْ يَّهدِيَهٗ يَشْرَحْ صَدْرَهٗ لِلْاِسْلَامِ ۚ وَمَنْ يُّرِدْ اَنْ يُّضِلَّهٗ يَجْعَلْ صَدْرَهٗ ضَيِّقًا حَرَجًا كَاَنَّمَا يَصَّعَّدُ فِي السَّمَاۗءِ﴾(الانعام:125)

Al-Qawaid al-Hissan | القواعد الحسان

85. Qaida 62 – Sabr tamam umoor ke liye sab se bara madadgaar hai aur kisi cheez ke ilm aur khabar ke ahatay se hi sabr par ia’anat hoti hai

85. قاعده 62 - صبر تمام امور کے لیے سب سے بڑا مددگار ہے اور کسی چیز کے علم اور خبر کے احاطے سے ہی صبر پر اعانت ہوتی ہے


• صبر کب کیا جاتا ہے – کب کرنا چاہیے

• صبر پر ثابت قدمی کیسے ملتی ہے

Ilmi Duroos Ka Qeemti Majmooa | علمی دروس کا قیمتی مجموع

Ilmi Duroos Ka Qeemti Majmooa | علمی دروس کا قیمتی مجموع

Jumuah key Khutbat | جمعہ کے خطبات

Al-Qawaid al-Hissan | القواعد الحسان

52. Qaida 36: Quran Majeed ka tareeqa zyadti karne waley se badlay ki ijazat aur iska muqaabla is ke barabar ki zyadti se karna hai aur iske zulm se mana karna hai aur dar guzar aur ahsaan karne ki taraf amaada karna hai

52. چھتیسواں قاعدہ: قرآن مجید کا طریقہ زیادتی کرنے والے سے بدلے کی اجازت اور اس کا مقابلہ اس کے برابر کی زیادتی سے کرنا ہے اور اس کے ظلم سے منع کرنا ہے اور در گزر اور احسان کرنے کی طرف آمادہ کرنا ہے۔



Ilmi Duroos Ka Qeemti Majmooa | علمی دروس کا قیمتی مجموع

Kun Salafiyyah alal Jaaddah | كن سلفیا علی الجادۃ

Kun Salafiyyah alal Jaaddah | كن سلفیا علی الجادۃ

16. Baaz dalail ka zikr jo salaf saleheen ki itteba aur unke mazhab ko lazim pakarney ke wujoob par dalalat karti hain

16. بعض دلائل کا ذکر جو سلف الصالحین کی اتباع اور ان کے مذہب کو لازم پکڑنے کے وجوب پر دلالت کرتی ہیں

Kun Salafiyyah alal Jaaddah | كن سلفیا علی الجادۃ

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

Raf al Malaam | رفع الملام عن الائمۃ الاعلام

080.Surah Abasa | سورۃ عبس

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Point No: 17

پوائنٹ نمبر 17



صرف عقلی علوم کا اہتمام کرنا منہج سلف میں سے نہیں ہے۔ انکا علم صرف اللہ کا فرمان، رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمان اور صحابہ کا فرمان ہوا کرتا تھا۔


    17This-isnt-from-the-manhaj-of-the-salaf

11.Masa'il Jahiliyah | مسائل الجاھلیۃ

11.Masa'il Jahiliyah | مسائل الجاھلیۃ

11.Masa'il Jahiliyah | مسائل الجاھلیۃ

11.Masa'il Jahiliyah | مسائل الجاھلیۃ

Jumuah key Khutbat | جمعہ کے خطبات

11.Masa'il Jahiliyah | مسائل الجاھلیۃ

069-070. Ibadat mein zyadti karna – ibadat mein kami karna

069-070. عبادت میں زیادتی کرنا - عبادت میں کمی کرنا



69. عبادت میں زیادتی کرنا جیسا کہ عاشورہ کے موقع پر کرتے تھے
70. عبادت میں کمی کرنا جیسا کہ حج کے موقع پر میدان عرفات میں نہی ٹھرتے تھے


Funeral | جنازہ