[put_wpgm id=2]

4065 results found with ' Efficient CGRC Trustworthy Dumps | CGRC 100% Free Test Simulator Free 🤶 Enter ➤ www.pdfvce.com ⮘ and search for ➤ CGRC ⮘ to download for free 🥎Test CGRC Collection Pdf'

02: Namaaz Kay Masail | نماز کے مسائل

Jumuah key Khutbat | جمعہ کے خطبات

Questions and Answers | سوال اور جواب

Baaz teachers bachon ko school mein theek nahi parhatey aur shaam mein apney gharon mein tution parhaney ko kehtey hain – uska kya hukm hai?

بعض ٹیچرز بچوں کو اسکول میں ٹھیک نہیں پڑھاتے۔ اور شام میں اپنے گھروں میں ٹیوشن پڑھنے کو کہتے ہیں - اس کا کیا حکم ہے؟

Brief Reminders | مختصر یاددہانی

02: Namaaz Kay Masail | نماز کے مسائل

Namaaz - Wudu | نماز - وضو

02: Namaaz Kay Masail | نماز کے مسائل

39. Namaaz Kay Masail – Fatawa – Part 2

39. نماز کے مسائل - فتوی - حصہ دوم


• کیا ترتیب ساقط ہو جاتی ہے قضاء نمازوں میں بھول اور جہالت کی وجہ سے؟(01:00)

• ایک شخص مسجد میں داخل ہوا عشاء کی نماز پڑھنے کے لیے پھر اسے یاد آیا کہ اس نے مغرب کی نماز نہیں پڑھی ہے کیا کرے گا؟(03:11)

• اگر ایک یا ایک سے زیادہ فرض چھوٹ جائیں نیند کی وجہ سے یا بھول کی وجہ سے تو میں ان نمازوں کو کس طریقے سے قضاء کروں ؟ کیا پہلے یہی نماز پڑھوں جو قضاء ہو گئی ہے پھر حاضر وقت کی نماز پڑھوں یا اُلٹ پہلے حاضر وقت کی نماز اور اس کے بعد پھر قضاء نماز پڑھوں؟(07:43)

• بہت سارے لوگ نماز پڑھتے ہیں خفیف کپڑوں کے ساتھ (خفیف کپڑے ٹرانسپیرنٹ (Transparent) جیسے جو ہوتے ہیں) جن کے پیچھے سے جسم نظر آتا ہے اور وہ لوگ چھوٹے سے شارٹس(Shorts) پہنتے ہیں جن سے آدھی ران جو ہے کور(Cover) ہوتی ہے اور آدھی نظر آتی ہے ان لوگوں کی نماز کا کیا حکم ہے ؟(16:13)

• بعض عورتیں لباس پہنتی ہیں گلے تھوڑے سے بڑے ہوتے ہیں اور سائیڈ پر پنڈلی کے ساتھ کوئی کٹ ہوتا ہے بعض عورتیں نماز پڑھ لیتی ہیں صرف سَر کو ڈھانپ کر اور باقی جسم کے حصے کو نہیں ڈھانپتیں صحیح طریقے سے یعنی جیسا کہ گلا ہے وہ بڑا ہے چھاتی یا گردن کچھ نظر آتی ہے یا ٹانگ کا کوئی حصہ نظر آتا ہے او ر وہ یہ کہتی ہیں کہ ہم عورتوں میں ہیں تو عورتوں میں جائز ہے؟(22:35)

• کیا عورت نقاب کے ساتھ اور گلوز کے ساتھ ((Gloves)دستانوں کے ساتھ) نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟(24:52)

• اگر کوئی شخص گندے کپڑوں میں نماز پڑھ لے ( کپڑوں پر نجاست لگی ہے پیشاب لگا ہے یا کوئی پاخانہ لگا ہے اور اس نے نماز پڑھ لی ہے) اور اسے پتہ بھی نہیں ہے نماز کے بعد جا کر پتہ چلا کیا حکم ہے؟(28:08)

• اسبال کے متعلق کہ جس نے ٹخنے کے نیچے کپڑا کر کے نماز پڑھی یا ٹخنے کے نیچے کپڑا کرنا (شلوار ہو یا پینٹ ہو یا ثوب ہوکوئی بھی کپڑا ٹخنے کے نیچے ہو) اس کا کیا حکم ہے ؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگر تکبر کی وجہ سے اس نے پہنا ہے تو جائز نہیں ہے اگر تکبر کی وجہ نہیں تو جائز ہے ؟ (40:22)

• بعض لوگ دلیل پیش کرتے ہیں سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ جو ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میری ثوب تھوڑی سی لمبی تھی تو میں باندھا کرتا تھا بعض اوقات سرک جاتی تھی تو میں اسے دوبارہ اٹھا لیتا تھابعض لوگ کہتے ہیں یہ جائز ہے اگر سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کر سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کر سکتے؟ (41:54)

• بھائی کا یہ سوال ہے کہ اگر نماز کے دوران یہ پتہ چل جائے کہ کپڑوں پر کوئی نجاست لگی ہے تو وہ کیا کرے ؟ (46:43)

• ایک شخص ہے نہ اس کے پاس پانی ہے طہارت کے لیے نہ اس کے پاس مٹی ہے تیمم کے لیے نماز کا وقت ہو گیا ہے کیا کرے گا ؟ (47:42)

• ایک بندے کو جیل میں بند کیا ہوا ہے اسے پانی بھی نہیں دیتے کچھ بھی نہیں دیتے اسے اب اس نے نماز پڑھنی ہے کیا کرے گا وہ ؟ (48:24)

• ایک مسافر ہے اس کو احتلام ہو گیا ہے حدث اکبر ہو گیا ہے اب اس نے نماز پڑھنی ہے اس کے پاس پانی نہیں ہے وہ کیا کرے گا ؟ (49:35)

• بھائی کا یہ سوال ہے کہ اگر پانی ہے تھوڑا ہے (میرے پاس یہ بوتل ہے300ml ہے)میں اس سے وضو کر سکتا ہوں؟ (50:26)

• نماز پڑھتے وقت ناک سے خون جاری ہو گیا (Epistaxis ہو گیا ) کیا حکم ہے ؟اور یہ خون کپڑوں پر بھی لگا ہے ؟ (51:31)

• بھائی کا یہ سوال ہے میں نے یہ کہا کہ اگر عورت حرم میں ہو یا احرام کی حالت میں ہو کیونکہ اس نے دستانے نہیں پہننے تو نماز کے وقت اپنے ہاتھ عبائے کے اندر کرلے تو کیا عورت ہاتھ باہر رکھے گی عبائے کے یا اندر رکھے گی اپنے ستَر کے ؟ (54:10)

• بھائی کا یہ سوال ہے کہ ہم بعض اوقات حرم میں نماز پڑھتے ہیں تو اچانک نماز کے دوران محسوس ہوتا ہے کہ کسی پرندے کی بیٹ آ کر گری ہے تو ہم کیا کریں اس وقت؟ (55:03)

• بھائی کا یہ سوال ہے کہ ایک مرتبہ میں وتر کی نماز پڑھ رہا تھا ایک رکعت کی نیت سے لیکن ہوا یہ کہ میں دوسری رکعت کے لیے اٹھ کر کھڑا ہو گیا ، جب کھڑا ہو گیا مجھے یاد آیا کہ میں نے ایک رکعت پڑھنی تھی اب میں کیا کروں ؟ کیا میرے لیے جائز ہے کہ میں جو ایک رکعت کی نماز پڑھ رہا تھا تو تین کی نیت میں کر لوں یا جائز نہیں ہے ؟یا اگر اگر میں بیٹھ جاؤں اور ایک رکعت پوری کروں ؟ (56:08)

• کیا کندھا کھلا رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ (58:15)

• بھائی کا یہ سوال ہے کہ بعض اوقات امام جو ہیں بڑی تیزی سے نماز پڑھتے ہیں اور مقتدی بیچارے پریشان ہوتے ہیں ؟ (1:00:24)


Questions and Answers | سوال اور جواب

02: Namaaz Kay Masail | نماز کے مسائل

40. Namaaz Kay Masail – Fatawa – Part 3

40. نماز کے مسائل - فتوی - حصہ سوم


• اس مسجد میں نماز کا حکم جس میں قبر موجود ہو؟(00:54)

• حمام کی چھت کے اوپر نماز پڑھنا اس کا کیا حکم ہے ؟ (14:42)

• اگر کسی شخص نے نماز باجماعت پڑھائی قبلے کے علاوہ رُخ کر کے تو حکم کیا ہے ؟ (16:12)

• ”حكم التلفظ بالنية“ زبان سے نیت پڑھنے کا حکم ؟ (20:19)

• نفل پڑھنے والے شخص کے پیچھے فرض نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے جیسا کہ عام طور پر ماہ رمضان میں تراویح کی نیت سے امام نماز پڑھتا ہے اور بعض لوگ امام کے پیچھے فرض عشاء کی نماز کی نیت سے نماز پڑھتے ہیں ؟ (25:25)

• ایک شخص مسافر ہے اور امام مقیم ہے ( مثال کے طور پر عشاء کی نماز ہے ) آخری دو رکعت میں یعنی تیسری رکعت میں وہ شامل ہوا ہے اب مسافر کیا کرے گا کہ دو رکعت کے بعد امام کے ساتھ سلام پھیر دے گا یا مکمل نماز پڑھے گا؟ (31:04)

• مسجد کی طرف نماز پڑھنے کے لیے جلدی جلدی چلنے کا حکم کیا ہے(تیزی کے ساتھ) ؟(35:06)

• بھائی کا یہ سوال ہے کہ اگر کوئی شخص دیر سے آئے اور امام تشہد میں بیٹھا ہے آخر میں کیا وہ تشہد میں شامل ہو جائے الگ سے نماز پڑھے انتظارکر کے ؟ (37:47)

• مسجد میں بلند آواز میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا کیا حکم ہے ؟(40:08)

• بعض لوگ جب مسجد میں داخل ہوتے ہیں اقامت‌ کے قریب قریب تو وہ انتظار کرتے ہیں اور تحية المسجدنہیں پڑھتے اُن کا یہ عمل درست ہے؟ (42:41)

• کہ اگر کسی نے (ایک صورت ہے) نماز شروع کر دی اب نماز کے دوران اقامت ہو گئی اب کیا کرے؟ (43:17)

• بعض اوقات یہ دیکھا جاتا ہے کہ مسجد حرام میں بعض مرد عورتوں کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں ایسی نماز کا کیا حکم ہے شرعاً؟ (44:28)

• کیا چھوٹے بچے کو صف سے اپنی جگہ سے ہٹا کر اس کی جگہ پر کوئی بڑا انسان کھڑا ہو سکتا ہے نماز پڑھنے کے لیے ؟ (46:20)

• مسجد کے ستونوں کے بیچ میں نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے بعض مساجد میں آپ دیکھتے ہیں بہت زیادہ ستون ہوتے ہیں اب نماز کے وقت صف جو ہے ٹوٹ جاتی ہے ستون کی وجہ سے ؟ (49:46)

• عورتوں کی صفوں کے متعلق کہ عورتوں کی صفیں سب سے اچھی کون سی ہیں آگے والی ہے یا سب سے پیچھے والے ہے اور اگر کوئی ستر نہ ہو تو عورتیں نماز کیسے پڑھیں ؟ (50:36)


Questions and Answers | سوال اور جواب

Questions and Answers | سوال اور جواب

Ek shakhs dekhta hai ke uskey ghar mein shirk o biddat ho rahi hai – woh khamoshi ekhtiyar karta hai – kya ye bhi zulm mein shumar hota hai?

ایک شخص دیکھتا ہے کے اسکے گھر میں شرک و بدعّت ہو رہی ہے – وہ خاموشی اختیار کرتا ہے – کیا یہ بھی ظلم میں شمار ہوتا ہے؟

Questions and Answers | سوال اور جواب

Corona vaccine lagwana chahiye ya nahi?

کرونا ویکسین لگوانی چاہیے یا نہیں؟



کرونا ویکسین لگوانی چاہیے یا نہیں کیونکہ اس ویکسین کے حوالے سے بہت زبردستی کی جا رہی ہے کہ ضرور لگوانی ہے ورنہ تنخواہ نہیں دی جائے گی آفس میں, یا موبائل سم بند کر دی جائے گی وغیرہ وغیرہ, جب کہ ایسی اور بہت بیماریاں موجود ہیں جو ایک شخص سے دوسرے شخص کو لگ جاتی ہیں لیکن کبھی ایسی زبردستی نہیں کی گئی, اور اگر ویکسین کا مقصد صرف قوت مدافعت بڑھانا ہے تو وہ غذائی طریقے سے بہتر طور پر بڑھا سکتے ہیں اس لیے ویکسین کے لیے زندگی کیوں منجمد کی جا رہی ہے ؟
اور اتنے خدشات کے ہوتے ہوئے کیا حکمران کی فرمانبرداری کی جائے گی کیونکہ کچھ ایسے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں اس ویکسین کے لگوانے سے موت واقع ہوئی ہے


Questions and Answers | سوال اور جواب

Quran aur sunnat ki roshni mein online khareed o farokht ke baaz ahkam, masayl aur sharayi usool

قرآن اور سنت کی روشنی میں آن لائن خرید و فروخت کے بعض احکام، مسائل اور شرعی اصول

02: Namaaz Kay Masail | نماز کے مسائل

42. Namaaz Kay Masail – Fatawa – Part 5

42. نماز کے مسائل - فتوی - حصہ پنجم


• ایک شخص کی ایک رکعت فجر کی نماز سے چھوٹ گئی کیا وہ اس رکعت کی قضاء امام کے پیچھے جب کرے گا جہراً کرے گا یا سراً کرے گا (بلند آواز میں یا دھیمی آواز میں)؟(01:00)

• کیا یہ بات درست ہےسجدے کی وجہ سے جو پیشانی پرایک نشان بن جاتا ہے یہ صلح کی علامت ہے یا صالح اور بزرگ لوگوں کی علامت ہے؟ (02:11)

• انگشت شہادت کو ہلانا تشہد میں شروع سے لے کر آخر تک اس کا حکم کیا ہے؟ (04:26)

• تورک کیا ہوتا ہے تورک کسے کہتے ہیں؟ (10:31)

• کیا مرد اور عورتوں دونوں کے لیے برابر ہے؟ (11:58)

• نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کا کیا حکم ہے؟ (12:23)

• اگر جماعت قریب ہو یا جماعت قائم ہو جائے اور نمازی کو قضائے حاجت محسوس ہو جائے (یا پیشاب آئے یا پاخانہ آیا ہے) تو کیا کرے پیشاب پاخانے کو روک کر نماز کی طرف چلا جائے باجماعت نماز پڑھ لے یا پہلے اپنی حاجت پوری کر لے بعد میں نماز کی طرف چلا جائے؟ (15:55)

• نماز کے دوران آنکھیں بند کرنے کا کیا حکم ہے ؟ (17:59)

• انگلیوں کے چٹخارے نکالنا نماز کے دوران اس کا کیا حکم ہے کیا اس سے نماز باطل ہو جاتی ہے ؟ (19:18)

• نماز کے دوران جو وسوسے آتے ہیں ان کو دور کرنے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تین مرتبہ بائیں جانب دیکھ کرتھو تھو کریں یہ جو حرکت ہے یہ جوکام ہے کیا حکم ہے اس کاکہاں پر آئے گا پانچ میں سے ؟ (24:22)

• سُترے کا کیا حکم ہے اور اس کی مقدار کیا ہے ؟ (24:55)

• کیا نمازی کے لیے جائز ہے نماز کے دوران اگر جنت کا ذکر آئے کا دوزخ کا ذکر آئے تو جنت کے ذکر میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرے جنت کی اور دوزخ کے ذکر میں اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگے جہنم کی ؟ اور کیا فرق ہے مأموم کی منفرد میں (یعنی مقتدی میں یا منفرد میں کوئی فرق ہے ان میں )؟ (28:16)

• اگر امام ایک رکعت زیادہ پڑھ لے (امام نے ایک رکعت زیادہ پڑھی) اور آپ ایک رکعت بعد میں آئے ہیں مسبوق ہیں تو کیا میری نماز درست ہے اور کیا اگر میں ایک رکعت دوبارہ پڑھوں تو نماز میری درست ہے کہ نہیں ؟ (29:25)

• کیا دعائےقنوت میں (یعنی وتر کے قنوت میں) دونوں ہاتھ اٹھانا مسنون ہے اور اس کی دلیل کیا ہے ؟ (31:55)

• کیا سجدۂ تلاوت کے لیے طہارت شرط ہے ؟ اور اس سجدے کا صحیح لفظ کیا ہے کیا پڑھنا چاہیے؟ (33:25)

• دو رکعت پڑھنا شادی کی رات میں میاں اور بیوی ایک ساتھ اس کا کیا حکم ہے؟ (37:25)

• ایک گروہ ہے لوگوں کا ایک ساتھ ایک گھر میں رہتے ہیں کیا ان کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے گھر میں اسی جگہ پر نماز باجماعت پڑھ لیں یا اُن پر واجب ہے کہ وہ مسجد کی طرف جا کر نماز باجماعت پڑھ لیں ؟ (41:00)

• بھائی کا یہ سوال ہے کہ بعض لوگ بازاروں میں دکانوں کے قریب مصلیٰ بنا لیتے ہیں؟ (43:44)

• وقت التلقین کیا ہے (یعنی مرتے وقت شخص کو جو ہے کب کلمہ شہادت اور کلمہ توحید کی تلقین دینی چاہیے)؟ (46:08)

• کیا جائز ہے یا کیا حکم ہے جب کوئی شخص مر جاتا ہےتو پھر اس کے جنازے کو اس کے دفن کو تاخیر کر دیتے ہیں اس وجہ سے کہ کوئی اس کے رشتے دار آنے والے ہیں دور سے اس کا کیا حکم ہے ؟ (47:40)

• کسی کی موت کے متعلق خبر دینا کہ فلان شخص مر گیا ہے اس کے دوستوں کو رشتےداروں کو تاکہ وہ اکٹھے ہو جائیں کیا یہ نوحے میں شامل ہوتا ہے یا نعی ممنوع میں شامل ہوتا ہے یا نہیں ؟ (50:22)

• بعض اوقات شدید ایکسیڈنٹ ہوتا ہے (اللہ تعالیٰ ہم سب کو محفوظ فرمائے) اُن ایکسیڈنٹس میں پوری باڈی تو نہیں ملتی جسم کے بعض ٹکڑے (حصے) ملتے ہیں (ہاتھ ہوں یا پاؤں ہو ں یا سَر ہو گیا) ایسی صورت میں کیا ان ٹکڑوں کو جمع کرکے غسل دیا جائے گا ؟ کفن کیسے دیا جائے گا ؟کیا نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں ؟ (52:02)

• اگر عورت کو ابارشن (Abortion) ہو جاتا ہے اور ابارشن کی جو عمر ہے وہ چھ مہینے ہے تو کیا اس ابارشن کا جو بچہ ہے جو ابارٹڈ(Aborted) ہوا ہے کیا اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی ، غسل اور کفن دیا جائے گا یا نہیں ؟ (55:04)

• بے نمازی پر نماز جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ ایک بے نمازی مکمل بے نمازی ہے دوسرا شک ہے کہ پڑھتا ہے نہیں پڑھتا ، تیسرا پتہ نہیں ہے نمازی ہے بے نمازی ہے کیا حکم ہے نماز جنازہ کا؟ اور کیا اس کا جو ولی ہے وہ نماز کے لیے اس کو آگے کرے گا مسجدمیں لے کر جائے گا یا نہیں ؟ (57:39)

• کیا جنازے کی نماز کا خاص محدود وقت ہے ؟ اور کیا رات کو دفن کرنا جائز ہے ؟ اور کیا اس کا کوئی عدد معین ہے ؟ اور کیا قبرستان میں نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟ (1:00:06)

• غائبانہ نماز جنازہ کیا جائز ہے یا نہیں اس کی کوئی شروط ہیں ؟ (1:02:01)

• قبروں پر قرآن مجید کی تلاوت کرنا اور دعا کرنا میت کے لیے قبر کے قریب بیٹھ کر ،یا اپنے لیے دعا کرنا قبر کے قریب کیا یہ جائز ہے؟ (1:05:13)

• جنت البقیع میں (بھائی کا یہ سوال ہے) بعض لوگ ایک نقشہ لے کر آتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ یہ فلان کی قبر ہے یہ سیدنا عثمان بن عفان (رضی اللہ عنہ) کی قبر ہے، یہ سیدہ فاطمہ( رضی اللہ عنہا) کی قبر ہے ، یہ فلان کی قبر ہے؟ (1:07:31)

• بعض لوگوں میں عادت ہے کہ اگر کوئی شخص مر جائے تو اس کے گھر میں قرآن مجید ٹیپ ریکارڈر میں بلند آواز میں چلاتے ہیں اس عمل کا کیا حکم ہے ؟ (1:08:18)


Questions and Answers | سوال اور جواب

Asma ul Husna ki Sharh | اسماء حسنی کی شرح

Brief Reminders | مختصر یاددہانی

11.Masa'il Jahiliyah | مسائل الجاھلیۃ

Qurbani - Eid ul Adha | قربانی - عید الاضحی

Biwi agar apni pocket money se qurbani karey to kya ye khawind ki nafarmani mein to nahi ayega – is ke mutaliq sawal

بیوی اگر اپنی پاکٹ منی (pocket money) سے قربانی کرے تو کیا یہ خاوند کی نافرمانی میں تو نہیں آئے گا - اس کے متعلق سوال


قربانی گھر کے سربراہ پر فرض ہے حسب توفیق۔۔ لیکن اگر سربراہ یعنی خاوند قربانی نہ کرے اور بیوی کو بھی نہ کرنے دے کہ رہنے دو ہمارے حالات نہیں ٹھیک لیکن بیوی اپنی پاکٹ منی(Pocket money) قربانی سے کرے تو کیا یہ خاوند کی نافرمانی میں تو نہیں آئے گا جبکہ بیوی کو بے حد شوق ہے اس عبادت کا اور وہ خود بکرا پال کر قربانی کرتی ہیں کیونکہ اس سے زیادہ اجر ملتا ہے جبکہ ان کے خاوند کو یہ بات بھی نہیں پسند؟ ان کے لیے کیا حکم ہے؟


03. Kitaab ut Tauheed - Shaykh Abdulaziz bin Baaz | کتاب التوحید - شیخ عبد العزیز بن باز

Baab 66 – Allah ke pyare Paighambar (sallallahu alayhi wasallam) kay tawheed ki himayat aur shirk ki taraf raston Ko sad-e-baab karne ka bayan

باب 66 - الله تعالى کے پیارے پیغمبر(صلی اللہ علیہ وسلم) کے توحید کی حمایت اور شرک کی طرف راستوں کو سدباب کرنے کا بیان


Brief Reminders | مختصر یاددہانی

Tablighi Jamaat Ka Qasoor | تبلیغی جماعت کا قصور

39. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.7 – Ilm ke mutaliq dus ghalat fehmiya – Ijmaali Jawaab

39. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 7 - علم کے متعلق دس غلط فہمیاں - اجمالی جواب



علم کے متعلق دس غلط فہمیاں۔

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

42.Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed kay qisson par ghaur wa fikr karna – Moosa (عیلہ السلام) – Part 5

42. تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کے قصوں پر غور وفکر کرنا - موسی(عیلہ السلام) - حصہ پنجم

Questions and Answers | سوال اور جواب

00.Video Clips

Jumuah key Khutbat | جمعہ کے خطبات

477. Falaah aur kamyabi haasil karney ki teen cheezein

477. فلاح اور کامیابی حاصل کرنے کی تین چیزیں


⓪مقدمہ: ( 0- 11:00)

①یقیناً اس نے فلاح پائی جو مسلمان ہوا : (11:00 – 25:30)

②جسے اس کی حاجت کے مطابق رزق دیا گیا ہو : (25:30 – 32:08)

③جس کو اللہ تعالی نے قناعت عطا فرمائی ہو : (32:08 – 43:00)


Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

98. Allah ke pyare paighambar (sallallahu alayhi wasallam) kay roney ka bayan (Hadith No: 323-324)

98. الله تعالى کے پیارے پیغمبر(صلی اللہ علیہ وسلم) کے رونے کا بیان (حدیث نمبر: 324-323)


Tablighi Jamaat Ka Qasoor | تبلیغی جماعت کا قصور

40. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.7 – Ilm ke mutaliq dus ghalat fehmiya – Tafseeli Jawab

40. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 7 - علم کے متعلق دس غلط فہمیاں - تفصیلی جواب



علم کے متعلق دس غلط فہمیاں – تفصیلی جواب

Questions and Answers | سوال اور جواب

Shauhar ke darhi na rakhney ke mutalliq naseehat ki guzarish

شوہر کہ داڑھی نہ رکھنے کے متعلق نصیحت کی گزارش


میری شادی کو تقریبا 1 مہینہ ہوا ہے اور ما شاء اللہ سے میرے شہور اہل توحید ہیں اور دین پر عمل کرنے والے شخص ہیں۔ لیکن میرے کافی سمجھانے اور علماء کے اقوال پیش کرنے کے باوجود وہ داڑھی نہیں رکھتے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ ان کو نصیحت کریں کیونکہ وہ آپ کے دروس بھی سنتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔


Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

41. Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed kay qisson par ghaur wa fikr karna – Moosa (عیلہ السلام) – Part 4

41. تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کے قصوں پر غور وفکر کرنا - موسی(عیلہ السلام) - حصہ چہارم

Tablighi Jamaat Ka Qasoor | تبلیغی جماعت کا قصور

38. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.6 – الامر بالمعروف to theek hai lekin نہی عن المنکر mein mushkil hai .

38. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 6 - الامر بالمعروف تو ٹھیک ہے لیکن نہی عن المنکر میں مشکل ہے۔



غلط فہمی نمبر6: الامر بالمعروف تو ٹھیک ہے لیکن نہی عن المنکر میں مشکل ہے۔

Tablighi Jamaat Ka Qasoor | تبلیغی جماعت کا قصور

41. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.8 – hum dawat o tableegh mein Allah taala ke liye jhoot boltay hain na kay apne liye

41. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 8 - ہم دعوت و تبلیغ میں اللہ تعالٰی کے لئیے جھوٹ بولتے ہیں نہ کہ اپنے لیئے



ہم دعوت و تبلیغ میں اللہ تعالٰی کے لئیے جھوٹ بولتے ہیں نہ کہ اپنے لیئے

Questions and Answers | سوال اور جواب

Namaaz - Wudu | نماز - وضو

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

43.Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed kay qisson par ghaur wa fikr karna – Moosa (عیلہ السلام) – Part 6

43. تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کے قصوں پر غور وفکر کرنا - موسی(عیلہ السلام) - چھٹا حصہ

Tablighi Jamaat Ka Qasoor | تبلیغی جماعت کا قصور

42. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.9 – agar hum ghalat hotay to Saudi arab mein hamari jamaat aur hamari dawat kabhi qayyem nah hoti

42. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 9 - اگر ہم غلط ہوتے تو سعودی عرب میں ہماری جماعت اور ہماری دعوت کبھی قائم نہ ہوتی



اگر ہم غلط ہوتے تو سعودی عرب میں ہماری جماعت اور ہماری دعوت کبھی قائم نہ ہوتی

Tablighi Jamaat Ka Qasoor | تبلیغی جماعت کا قصور

43. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.10 – hamara Tazkiyya baaz ulema ney kiya hai, aap kaun hotay hamein bura bhala kehnay walay

43. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 10 - ہمارا تزکیہ بعض علماء نے کیا ہے ، آپ کون ہوتے ہمیں برا بھلا کہنے والے۔



ہمارا تزکیہ بعض علماء نے کیا ہے ، آپ کون ہوتے ہمیں برا بھلا کہنے والے۔

Mukhtasar Tafsir | مختصر تفسیر

Tablighi Jamaat Ka Qasoor | تبلیغی جماعت کا قصور

44. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.11 – masoom to woh bhi nahi hai, aap log kyun unki choti choti baton ko pakarte ho

44. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 11 - معصوم تو وہ بھی نہیں ہے، آپ لوگ کیوں ان کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو پکڑتے ہو۔



یہ تبلیغی جماعت والے خیر پر ہے خیر چاہتے ہیں ، معصوم تو وہ بھی نہیں ہے، آپ لوگ کیوں ان کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو پکڑتے ہو۔

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

44.Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed kay qisson par ghaur wa fikr karna – Moosa (عیلہ السلام) – Part 7

44. تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کے قصوں پر غور وفکر کرنا - موسی(عیلہ السلام) - ساتواں حصہ

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

45.Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed kay qisson par ghaur wa fikr karna – Moosa (عیلہ السلام) – Part 8

45. تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کے قصوں پر غور وفکر کرنا - موسی(عیلہ السلام) - آٹھواں حصہ

Sharh Usool us Sunnah - Shaykh Rabee Al Madkhali | شرح اصول السنة - شیخ ربیع المدخلي

Questions and Answers | سوال اور جواب

Questions and Answers | سوال اور جواب

Kya murdey suntey hain aur kya Allah taala ke pyare paighambar salallahu alayhi wasalam suntay hain?

کیا مردے سنتے ہیں اور کیا اللہ تعالی کے پیارے پیغمبر صلہ اللہ علیہ وسلم سلام سنتے ہیں ؟


Tablighi Jamaat Ka Qasoor | تبلیغی جماعت کا قصور

45. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.12 – Tableeghi jamaat walon ki niyat to achi hai, to unki achi niyat ka to ajr inhey mileyga hi

45. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 12 - تبلیغی جماعت والوں کی نیت تو اچھی ہے، تو ان کی اچھی نیت کا تو اجر انہیں ملےگا ہی



غلط فہمی نمبر12: تبلیغی جماعت والوں کی نیت تو اچھی ہے، تو ان کی اچھی نیت کا تو اجر انہیں ملےگا ہی

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

36. Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed kay qisson par ghaur wa fikr karna – Yusuf (عیلہ السلام) – Part 3

36. تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کے قصوں پر غور وفکر کرنا - یوسف(عیلہ السلام) - حصہ سوم

Usool wa-Dhawaabit fit-Takfeer | اصول و ضوابط فی التکفیر

03. Kitaab ut Tauheed - Shaykh Abdulaziz bin Baaz | کتاب التوحید - شیخ عبد العزیز بن باز

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

31. Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed kay qisson par ghaur wa fikr karna – Ismaeel (علیہ السلام)

31. تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کے قصوں پر غور وفکر کرنا - اسماعیل(علیہ السلام)

Tadabbur Al Quran | تدبر القرآن

32. Tadabbur Al Quran ke darjaat:③Sochna | Part 4 :: Quran Majeed kay qisson par ghaur wa fikr karna – Lut (علیہ السلام)

32. تدبر کے درجات:③سوچنا | حصہ چہارم :: قرآن مجید کے قصوں پر غور وفکر کرنا - لوط(علیہ السلام)