40. Namaaz Kay Masail – Fatawa – Part 3

40. نماز کے مسائل - فتوی - حصہ سوم


• اس مسجد میں نماز کا حکم جس میں قبر موجود ہو؟(00:54)

• حمام کی چھت کے اوپر نماز پڑھنا اس کا کیا حکم ہے ؟ (14:42)

• اگر کسی شخص نے نماز باجماعت پڑھائی قبلے کے علاوہ رُخ کر کے تو حکم کیا ہے ؟ (16:12)

• ”حكم التلفظ بالنية“ زبان سے نیت پڑھنے کا حکم ؟ (20:19)

• نفل پڑھنے والے شخص کے پیچھے فرض نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے جیسا کہ عام طور پر ماہ رمضان میں تراویح کی نیت سے امام نماز پڑھتا ہے اور بعض لوگ امام کے پیچھے فرض عشاء کی نماز کی نیت سے نماز پڑھتے ہیں ؟ (25:25)

• ایک شخص مسافر ہے اور امام مقیم ہے ( مثال کے طور پر عشاء کی نماز ہے ) آخری دو رکعت میں یعنی تیسری رکعت میں وہ شامل ہوا ہے اب مسافر کیا کرے گا کہ دو رکعت کے بعد امام کے ساتھ سلام پھیر دے گا یا مکمل نماز پڑھے گا؟ (31:04)

• مسجد کی طرف نماز پڑھنے کے لیے جلدی جلدی چلنے کا حکم کیا ہے(تیزی کے ساتھ) ؟(35:06)

• بھائی کا یہ سوال ہے کہ اگر کوئی شخص دیر سے آئے اور امام تشہد میں بیٹھا ہے آخر میں کیا وہ تشہد میں شامل ہو جائے الگ سے نماز پڑھے انتظارکر کے ؟ (37:47)

• مسجد میں بلند آواز میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا کیا حکم ہے ؟(40:08)

• بعض لوگ جب مسجد میں داخل ہوتے ہیں اقامت‌ کے قریب قریب تو وہ انتظار کرتے ہیں اور تحية المسجدنہیں پڑھتے اُن کا یہ عمل درست ہے؟ (42:41)

• کہ اگر کسی نے (ایک صورت ہے) نماز شروع کر دی اب نماز کے دوران اقامت ہو گئی اب کیا کرے؟ (43:17)

• بعض اوقات یہ دیکھا جاتا ہے کہ مسجد حرام میں بعض مرد عورتوں کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں ایسی نماز کا کیا حکم ہے شرعاً؟ (44:28)

• کیا چھوٹے بچے کو صف سے اپنی جگہ سے ہٹا کر اس کی جگہ پر کوئی بڑا انسان کھڑا ہو سکتا ہے نماز پڑھنے کے لیے ؟ (46:20)

• مسجد کے ستونوں کے بیچ میں نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے بعض مساجد میں آپ دیکھتے ہیں بہت زیادہ ستون ہوتے ہیں اب نماز کے وقت صف جو ہے ٹوٹ جاتی ہے ستون کی وجہ سے ؟ (49:46)

• عورتوں کی صفوں کے متعلق کہ عورتوں کی صفیں سب سے اچھی کون سی ہیں آگے والی ہے یا سب سے پیچھے والے ہے اور اگر کوئی ستر نہ ہو تو عورتیں نماز کیسے پڑھیں ؟ (50:36)