[put_wpgm id=2]

Tariq Jamil kehte hain ke 15 shabaan ki raat ko paanch qism ke logon ko maaf kar diya jata hai. aur phir woh unko bayan bhi‬ kartey hain. kya unki yeh baat durust hai ?

طارق جمیل کہتے ہیں کہ پندرہ شعبان کی رات کو پانچ قسم کے لوگوں کو معاف کر دیا جاتا ہے. اور پهر وہ ان کو بیان بهی کرتے ہیں. کیا ان کی یہ بات درست ہے ؟

Tariq Jameel ka Shab e baraat ke mutalliq kehna aur Kya un ahadith par amal kar saktey hain ?

طارق جمیل کا شب برأت کے متعلق کہنا اور کیا ان احادیث پر عمل کر سکتے ہیں ؟


طارق جمیل کی ایک وڈیو ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ شب برات کے متعلق ساری احادیث ضعیف ہیں لیکن اتنی زیادہ ہیں کہ حسن لغیرہ کے درجے پر پہنچ جاتی ہیں جیسکہ شیخ العثمین(رحمہ اللہ) نے کہا ہے. کیا ان کی یہ بات درست ہے کہ شیخ صالح العثمین نے ایسی بات کہی ہو؟ اور اگر ایسی بات ہے تو کیا حسن لغیرہ حدیث پر عمل کر سکتے ہیں ؟

Allah aur Rasool ki baatein karne waley tableeghi jamaat ke sab se barey dayee ki anokhi naseehat

اللہ اور رسول کی باتیں کرنے والے تبلیغی جماعت کے سب سے بڑے داعی کی انوکھی نصیحت


طارق جمیل کی ایک وڈیو ہے جس میں وہ ہندوستان کے فلم سٹار سلمان خان کو نصیحت کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ: سلمان خان بے انتہا سخاوت کرتے ہیں، تو سخاوت کرنے والے سے اللہ تعالی محبت کرتا ہے اور سخاوت کرنے والے کے 100 جھوٹ سچ ہو جاتے ہیں، اور سخاوت کرنے والا چاہے سال میں صرف عید کی نماز ہی کیوں نہ پڑھے ٹھیک ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس کا علمی رد کریں۔

Mufliseen kay harbay(chughli or jhooti shikayaton) kay mutalliq ahle ilm ka moaqif, Dr Murtaza Bin Bakhsh ki pyari nasihat aur baaz aitrazaat kay jawabaat

مفلسین کے حربے ( چغلی اور جھوٹی شکایتوں ) کے متعلق اہل علم کا موقف، ڈاکٹر مرتضی بن بخش کی پیاری نصیحت اور بعض اعتراضات کے جوابات

Sheikh Mohammad bin Haadi aur saafiqah ke fitne mein Dr Murtaza bin Bakhsh aur mukhalifeen kay mauqif ki haqeeqat aur unkay jhoot, makr, fraib aur jhagray mein fajoor ke mazeed sabooton ka bayan

شیخ محمد بن ھادی اور صعافقہ کے فتنے میں ڈاکٹر مرتضی بن بخش اور مخالفین کے موقف کی حقیقت اور انکے جھوٹ، مکر، فریب اور جھگڑے میں فجور کے مزید ثبوتوں کا بیان

Tariq Brohi ka Sheikh Ubaid Al Jabri (حفظہ اللہ) par ta’an ( jhoot aur jhagray mein fajoor ke mazeed saboot )

طارق بروہی کا شیخ عبید الجابری(حفظہ اللہ) پر طعن (جھوٹ اور جھگڑے میں فجور کے مزید ثبوت)



ڈاکٹر مرتضی بن بخش اور ان کی دعوت کے متعلق طارق بروہی کا خط شیخ عبید الجابری(حفظہ اللہ) کے نام : PDF

01 Now the time has come for Abu Haneefah to straighten both of his legs

01. Ab Abu Hanifa ke liye waqt agaya hai kay wo apni dono tangein seedhi kar lein

01. اب ابو حنیفہ کے لیے وقت آگیا ہے کہ وہ اپنی دونوں ٹانگیں سیدھی کر لیں


(طارق بروہی کو لکھے گئے خطوط، جوابات، گزارشات اور نصیحتوں کی تفصیل)

Kashif Khan ke jawab ka ijmali jawab aur unkey thiqaat aur qabilay aitebaar logon ki aur unki ki gayi nasihaton ki haqeeqat

کاشف خان کے جواب کا اجمالی جواب اور انکے ثقات اور قابل اعتبار لوگوں کی اور انکی کی گئی نصیحتیوں کی حقیقت


Fazliatu shaykh al-allamah Rabee bin hadi al madkhali (Hafidhahullah) par takfeer ki tohmat laganay walon ka radd

فضلیة الشیخ العلامہ ربیع بن ھادی المدخلی(حفظہ اللہ) پر تکفیر کی تہمت لگانے والوں کا رد

Aik Aitaraaz Ka Jawaab

ايک اعتراض کا جواب



ڈاکٹر مرتضی بن بخش نے اہل حدیث علماء کا نام لےکر سر عام رد کیا ہے ان کو نصیحت کئے بغیر ، یہ کہاں کی سلفیت ہے ؟

Dr Tariq Jamil sahab ne kaha – Sabse pehley Rasūlullāh ﷺ ka namaz-e-janaza allah ne khud parhi hai

طارق جمیل صاحب نے کہا کہ سب سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز جنازہ اللہ تعالی نے خود پڑھی ہے

Fazilat ush Sheikh Sanaullah Amritsari Rahimahullah ka difa’a aur Jamiat Ahle Hadith kay zimmedaron ko nasihat

فضیلة الشيخ ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا دفاع اور جمعیت اہل حدیث کے ذمہ داروں کو نصیحت