24020204 – Jo log wafaat pa chuke hain unke rozon ki qaza aur kaffara ka kya hukm hai ?

24020204 - جو لوگ وفات پا چکے ہیں ان کے روزوں کی قضا اور کفارے کا کیا حکم ہے؟


• میرے والدین کی پچھلے سال وفات ہوگئی ۔ وہ دونوں اندازے کے مطابق 35 سال سے ڈائبیٹس کے مرض کے علاوہ دل کا مرض اور جگر کا اسی طرح اور بہت سے امراض میں مبتلا تھے ۔ اسلیے روزے نہیں رکھتے تھے لیکن روزوں کی قضا بھی نہیں دیتے نہ ہی کسی کو فدیہ دیتے تھے۔ میرا بھائی ان کے مال میں سے جانتی ہوں کہ نا تو فدیہ دے گا نہ ہی روزے رکھے گا لیکن میں والدین کا حق بہترین طور پر ادا کرنا چاہتی ہوں مجھے ان روزوں کے متعلق کیا کرنا چاہیے اور میرے لیے کیا حکم ہے؟