24021602 – Jab rozoun ke talluq se zaban se niyat karna sabit hai to hum usay biddat kaisay keh satke hain?

24021602 - جب روزوں کے تعلق سے زبان سے نیت کرنا ثابت ہے تو ہم اسے بدعت کیسے کہہ سکتے ہیں؟


• رمضان کے روزوں کی نیت کے تعلق سے آپ نے بار بار کہا ہے کہ زبان سے نیت کرنا جو ہمارے ملکوں میں رائج ہے وہ بدعت ہے۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے نفلی روزوں کے بارے میں ثابت ہے کہ جب انہیں کھانا نہیں ملتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم زبان سے کہتے کہ میں روزے سے ہوں۔ تو روزوں کے تعلق سے زبان سے نیت کرنا ثابت ہے تو ہم اسے بدعت کیسے کہہ سکتے ہیں؟