Ramadan ke mahinay mein ghar mein thori sajawat karney ka hukum? kya yeh kuffar se mushabihat to nahi hogi ?

رمضان کے مہینے میں گھر میں تھوڑی سجاوٹ کرنے کا حکم ؟کیا یہ کفار سے مشابہت تو نہیں ہوگی؟


کیا رمضان کے مہینے میں، گھر میں چاند ،ستارے یا لالٹین والی لائٹیں لگائی جا سکتی ہیں؟ کیونکہ مسلمانوں کے لیے خوشی کی بات ہے کہ اللہ نے رمضان کے روزہ رکھنے کی توفیق دی، اور بچوں میں اس بات کو فروغ دینا کہ یہ ہمارے لیے خوشی اور اللہ کی رحمت ہے؟ بے شک ہم عبادات اور شکر کے ذریعے اپنے رب کے شکرگزار ہوتے ہیں۔ لیکن کیا ہم گھر میں تھوڑی سجاوٹ کر سکتے ہیں؟ کیا یہ کفار سے مشابہت تو نہیں ہوگی؟ جیسا کہ کفار کرسمس کی خوشی میں گھروں کو لائٹوں سے سجاتے ہیں؟