[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • 017-09 Surah Al Israa Ayat 9. Quran Majeed mein momino ke hidayat ka saara saazo samaan maujood hai

    017-09 سورة الاسراء آیت 9. قرآن مجید میں مومنوں کی ہدایت کا سارا سازوسامان موجود ہے


    📖 قرآن مجید – مختصر الفاظ وسیع معنی


    ﴿اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ يَهْدِيْ لِلَّتِيْ ھِيَ اَقْوَمُ﴾
    (قرآن مجید ہدایت کرتا ہے أقوَم کی طرف (قائم ہے سیدھا راستہ ہے))

    [الاسراء:9]


    010-26 Surah Yunus Ayat 26 – Acha karogey ussey acha badla milega

    010-26 سورة یونس آیت 26 - اچھا کرو گے اس سے اچھا بدلہ ملے گا


    📖 قرآن مجید – مختصر الفاظ وسیع معنی


    ﴿لِلَّذِيْنَ اَحْسَـنُوا الْحُسْنٰى وَزِيَادَةٌ ﴾
    (جن لوگوں نے احسان کیا ہے اُن کے لیے حسنیٰ ہے اور اُس سے بھی زیادہ ہے)

    [یونس:26]