017-09 Surah Al Israa Ayat 9. Quran Majeed mein momino ke hidayat ka saara saazo samaan maujood hai

017-09 سورة الاسراء آیت 9. قرآن مجید میں مومنوں کی ہدایت کا سارا سازوسامان موجود ہے


📖 قرآن مجید – مختصر الفاظ وسیع معنی


﴿اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ يَهْدِيْ لِلَّتِيْ ھِيَ اَقْوَمُ﴾
(قرآن مجید ہدایت کرتا ہے أقوَم کی طرف (قائم ہے سیدھا راستہ ہے))

[الاسراء:9]