[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • 23052601. Masjid ke Imam par jaadu ka asar hai, bohat pareshani hai kya kiya jaye?

    23052601. امام مسجد پر جادو کا اثر ہے، بہت پریشانی ہے، کیا، کیا جائے ؟


    میرا ایک دوست ہیں جو مسجد کے امام ہیں، ان کے اوپر جادو ہوا ہے۔ جس مسجد میں یہ امامت کراتے ہیں اس مسجد کے جو پہلے امام تھے،اس کو لوگوں نے ایک بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے کی وجہ سے مسجد سے نکال دیا اور سننے میں آیا ہے کہ وہ جادو بھی کرتا تھا۔ اور اس امام مسجد نے میرے دوست کو کہا ہے کہ تیری یہاں سے لاش ہی جائے گی اگر تو یہ مسجد چھوڑ کے نہیں گیا۔ بعض لوگوں نے ان کو عیسائی جادوگروں کے پاس جا کر علاج کروانے کا مشورہ دیا۔ لیکن انہوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ مر جاؤں گا لیکن اپنی توحید پر compromise نہیں کروں گا۔ بہت مشکل اور تکلیف میں ہیں۔ براہ مہربانی راہنمائی فرمائیں۔(میں تفصیلاً اپنی آڈیو میں پوری بات بیان کر چکا ہوں۔ برائے مہربانی راہنمائی کریں)

    Jaadugar, Jaadugar ke paas jane walay, jinpar jadu huwa ho aur jaadu ka ilaj karne walay – sab ke liye chand naseehatein

    جادوگر، جادوگر کے پاس جانے والے، جن پر جادو ہوا ہو اور جادو کا علاج کرنے والے - سب کے لیے چند نصیحتیں

    22071504 – Agar ek ghar mein kayi salon se jinn bas rahey hon aur koi apna ghar wahan shift karta hai jahan woh bas rahay hain aur phir wo jinn un ghar walon ko satanay lagein to iss soorat mein kya karna chahiye? kya wahan se nikal jayein ya iss ghar mein Ruqyah Shariah ke zariya jinnat ko nikala jaye?

    22071504 - اگر ایک گھر میں کئی سالوں سے جن بس رہے ہوں اور کوئی اپنا گھر وہاں شفٹ کرتا ہے جہاں وہ بس رہے ہیں اور پھر وہ جن ان گھر والوں کو ستانے لگیں تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ کیا وہاں سے نکل جائیں یا اس گھر میں رقیہ شرعیہ کے ذریعہ جنات کو نکالا جائے؟

    I get nightmares, in spite of reciting my daily azkaars (sunnah supplications). So,am i afflicted with magic?

    raat ko khofnaak khawab atay hain jabkay hum azkar parh kar sotay hain, kahin hum par jadu to nahi?

    رات کو خوفناک خواب آتے ہیں جبکہ ہم اذکار پڑھ کر سوتے ہیں، کہیں ہم پر جادو تو نہیں؟

    kya kawwa ya namak ko quran ki ayaat ke sath istemaal karke badnazar ko dour karna islam mein jayez hai ?

    کیا کواہ یا نمک کو قرآن کی آیات کے ساتھ استعمال کر کے بد نظر کو دور کرنا اسلام میں جائز ہے ؟


    میں نے ایک بہن کو دیکھا جو بہت بیمار تھیں ۔ اپنی بد نظر اور بیماری کو دور کرنے کے لیے وہ کوئے کا استعمال کر رہی تھیں ۔ بعض اوقات وہ کواہ اوڑنے کے قابل بھی نہیں ہوتا تھا۔ اور ہیرانگی کی بات یہ تھی کہ وہ کافی بہتر محسوس کرتی تھیں اس عمل کے بعد۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا کواہ یا نمک کو قرآن کی آیات کے ساتھ استعمال کر کے بد نظر کو دور کرنا اسلام میں جائز ہے؟


    Sasural me ladai jhagrey – mujhe khadsha hai k hamare upper kala jadu to nahi huwa hai ?

    سسرال میں لڑائی جھگڑے، مجھے خدشہ ہے کہ ہمارے اوپر کالا جادو تو نہیں ہوا ہے ؟



    میں پاکستان سے ہوں لیکن دمام میں رہتی ہوں اپنے شوہر اور سسرال والوں کے ساتھ۔ میری زندگی بہت مشکل ہے کیونکہ میں اور میرے شوہر ہر وقت جھگڑتے رہتے ہیں لیکن ہم ایک دوسرے سے الگ بھی نہیں ہونا چاہتے اور نہ ہی حالات پر قابو پا سکتے ہیں۔ میری ساس بہت ہی پتھر دل کی ہیں اور مجھ پر بہت سخت ہیں۔ مجھے خدشہ ہے کہ ہمارے اوپر کالا جادو تو نہیں ہوا ہے۔ میں نے آپ کے دروس جادو کی دنیا سنے ہیں۔ اور اس میں جو آپ نے نشانیاں بیان کی ہیں کالے جادو ہونے کی، ان میں سے اکثر مجھ میں ہیں۔ مہربانی فرما کر میری رہنمائی کیجیے۔ کہ میں کیا کروں شکریہ۔

    mein India se hon mera shadi ke talluq se yeh sawal hai ke mujhe rishta dekhte hue taqreeban teen saal hue aur mujhe pasand karne ke baad bhi mera rishta nahi ho raha hai. mere ghar walay yeh soch rahay hain ke mujh par jaadoo ya jin ka asraat honay ki wajah se rishta nahi ho raha hai kya yeh sahih hai ke jin ke asraat ki wajah se rishte nahi hotay ?. mujhe is ka ilm nahi hai is liye aap se pooch rahi hon. koi bhi ghalat amal karkay mujhe mera imaan aqeedah kharab nahi karna . Sheikh sahib aap se guzarish hai ke agar aisay wajohaat se bhi rishte nahi hotay to aap barah meharbani mujhe quran aur sunnat ki roshni mein ilaaj bhi betaye .

    میں انڈیا سے ہوں میرا شادی کے تعلق سے یہ سوال ہے کہ مجھے رشتہ دیکھتے ہوئے تقریبا تین سال ہوئے اور مجھے پسند کرنے کے بعد بھی میرا رشتہ نہیں ہو رہا ہے۔ میرے گھر والے یہ سوچ رہے ہیں کہ مجھ پر جادو یا جن کا اثرات ہونے کی وجہ سے رشتہ نہیں ہو رہا ہے کیا یہ صحیح ہے کہ جن کے اثرات کی وجہ سے رشتے نہیں ہوتے؟۔ مجھے اس کا علم نہیں ہے اس لئے آپ سے پوچھ رہی ہوں۔ کوئی بھی غلط عمل کرکے مجھے میرا ایمان عقیدہ خراب نہیں کرنا۔ شیخ صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اگر ایسے وجوہات سے بھی رشتے نہیں ہوتے تو آپ براہ مہربانی مجھے قرآن اور سنت کی روشنی میں علاج بھی بتائے۔