kya kawwa ya namak ko quran ki ayaat ke sath istemaal karke badnazar ko dour karna islam mein jayez hai ?

کیا کواہ یا نمک کو قرآن کی آیات کے ساتھ استعمال کر کے بد نظر کو دور کرنا اسلام میں جائز ہے ؟


میں نے ایک بہن کو دیکھا جو بہت بیمار تھیں ۔ اپنی بد نظر اور بیماری کو دور کرنے کے لیے وہ کوئے کا استعمال کر رہی تھیں ۔ بعض اوقات وہ کواہ اوڑنے کے قابل بھی نہیں ہوتا تھا۔ اور ہیرانگی کی بات یہ تھی کہ وہ کافی بہتر محسوس کرتی تھیں اس عمل کے بعد۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا کواہ یا نمک کو قرآن کی آیات کے ساتھ استعمال کر کے بد نظر کو دور کرنا اسلام میں جائز ہے؟