23090102 – Agar koi qeemti cheez car parking se miley to uska kya karein ?

23090102 - اگر کوئی قیمتی چیز کار پارکنگ سے ملے تو اس کیا کریں؟


کار پارکنگ سے ایک قیمتی چیز ملی ہے، لیکن اس کے مالک کا کوئی پتا نہیں۔ نا ہی کوئی آس پاس نظر آیا کہ کسی سے پوچھا جا سکے۔ تو ایسی صورت میں کیا کریں؟ کیا وہ چیز جس کو ملی ہے اس کی ہو گئی۔ یا اصل مالک کو تلاش کرنا ضروری ہے؟ جو کہ ناممکن لگ رہا ہے۔کیونکہ وہ چیز ائرپورٹ کے کار پارکنگ سے ملی ہے۔