22061004 – Chausar khailnay ka hukum

22061004 - چوسر کھیلنے کا حکم


• صحیح مسلم کی حدیث ہے کہ اللہ کے پیارے پیغمبر(ﷺ) نے فرمایا: “جس شخص نے چوسر کھیلی تو گویا اس نے اپنے ہاتھ کو خنزیر کے خون اور گوشت سے رنگ لیا” ؛ اس حدیث میں پانسہ (dice) سے کھیلی جانے والی گیمز کی حرمت کا بیان ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس حدیث کی شرح کر دیں اور اسکے حرام ہونے کی حکمت بھی بیان کردیں۔