[put_wpgm id=2]

4065 results found with ' Efficient CGRC Trustworthy Dumps | CGRC 100% Free Test Simulator Free 🤶 Enter ➤ www.pdfvce.com ⮘ and search for ➤ CGRC ⮘ to download for free 🥎Test CGRC Collection Pdf'

Deobandiyat | دیوبندیت

21: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

21: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


– نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) نے میرے رخسار پر پیار کیا
– آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) نے کهانا کهلایا اور پانی پلایا
– آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) بذات خود مدینہ میں سے مکہ لے گئے


Deobandiyat | دیوبندیت

22: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

22: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


– نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کی میلاد منعقد کرنا بدعت نہیں
– ذکر ولادت رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) اعلی درجہ کا مستحب ہے
– مولانا احمد علی سہار نپوری کا فتوی

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

77. Kisi bhi umoor ke nateejey par nazar na rakhna – manhaj salaf mein se nahi hai

77. کسی بھی امور کے نیتجے پر نظر نہ رکھنا - منہج سلف میں سے نہیں ہے


۷۷) ليس من منهج السلف: ترك النظر إلى مآلات الأمور


77) This is not from the methodology of the Salaf: To not keep an eye on the outcome of any matter


۷۷) کسی بھی امور یا معاملات کے نتیجے پر نظر نہ رکھنامنہج سلف میں سے نہیں ہے

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

75. Tauheed ruboobiyat ke masail ko yun pesh karna ke yahi asal imaan hai jaisa ke kitaab ”العلم یدعو للإیمان “ mein hai – ye manhaj salaf mein se nahi hai

75. توحید ربوبیت کے مسائل کو یوں پیش کرنا کہ یہی اصلِ ایمان ہے جیسا کہ کتاب ”العلم يدعو للإيمان “میں ہے - یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے


۷۵) ليس من منهج السلف:عرض مسائل توحيد الربوبية على أنها هي إلايمان كما يفعله بعضهم مثل كتاب”العلم يدعو للإيمان“ فانه يوهم أن الإيمان هو مجرد الإيمان أن الله موجود، وان الكون له خالق، وان ما في الكون يدل عليه. فالإيمان عند السلف هو الإعتقاد الجازم بأن الله سبحانه وتعالى هو المستحق أن يعبد وحده بالعبادة فيفرد في صفاته وأفعاله وعبادته فهو قول وفعل وإعتقاد. وليس فقط أن الله موجود ومدبر للكون.


75) This is not from the methodology of the Salaf: To present the matters related to Oneness of Allah in His Lordship as if this is the fundamental of belief. Such as one of them (who does so) in his books “العلم یدعو للایمان”. He tried putting forward this illusion and impression that verily belief is only that you believe Allah is present and that someone is the Creator of this universe and whatever is within this universe points out towards that. Rather (on the contrary) the meaning of belief with the pious predecessors was that you believe with a firm belief that without a doubt Allah Alone deserves to be worshipped who is Alone in His Attributes, Actions and Worship. And that belief is the name of speech, action and creed. And this only is not belief that Allah is present and He is governing the whole universe.


۷۵) توحید ربوبیت کے مسائل کو یوں پیش کرنا کہ یہی اصلِ ایمان ہے جیسا کہ کتاب ”العلم يدعو للإيمان “میں ہےمنہج سلف میں سے نہیں، اُس نے یہ وہم وتاثر دینا چاہا کہ بے شک ایمان محض یہ ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ موجود ہے اور یہ کہ اس کائنات کا کوئی خالق ہےاور جو کچھ کائنات میں ہے وہ اس پر دلالت کرتا ہے، بلکہ سلف کے نزدیک ایمان یہ ہے کہ جازم اعتقاد ہو اس بات کا کہ بلاشبہ اللہ تعالیٰ ہی اکیلا عبادت کا مستحق ہے جو اپنی صفات، افعال اور عبادت میں منفرد ویکتا ہے اور ایمان قول، فعل اور اعتقاد کا نام ہے، اور فقط اِس کا نام ایمان نہیں کہ اللہ تعالیٰ موجود ہے اور اس کائنات کی تدبیر فرماتا ہے۔

Sharh Usool us Sunnah - Shaykh Rabee Al Madkhali | شرح اصول السنة - شیخ ربیع المدخلي

01. Sharh Usool us Sunnah (Muqadimah)

01. شرح اصول السنة(مقدمہ)


مقدمہ، امام أحمد بن حنبل(رحمہ اللہ) اور شیخ ربیع بن ھادی(حفظہ اللہ) کی مختصر سیرت اور اہل سنت کے نزدیک عقیدے کی اہمیت

Marriage | شادی

Shaadi ke baad mushtarka khandaan mein rehney ka kya hukm hai jahan aurat ko hamesha pardey mein rehna mumkin na ho ?

شادی کے بعد مشترکہ خاندان میں رہنے کا کیا حکم ہے جہاں عورت کو ہمیشہ پردے میں رہنا ممکن نا ہو؟


Brief Reminders | مختصر یاددہانی

Jihad Ki Haqiqat | جہاد کی حقیقت

039: ghalat fehmi ka radd – jab tak ummat ekathi thi‬ to kamyabi thi‬ lekin jab muntashir hui to zillat hi zillat aayi

039: غلط فہمی کا رد - جب تک امت اکٹھی تهی تو کامیابی تهی لیکن جب منتشر ہوئی تو ذلت ہی ذلت آئی


Jihad Ki Haqiqat | جہاد کی حقیقت

041: ghalat fehmi ka radd – aap log achay logon ko jihad se kyun roktay hain, agarchay unki tadaad thorhi hai, lekin

041: غلط فہمی کا رد - آپ لوگ اچهے لوگوں کو جہاد سے کیوں روکتے ہیں،اگرچہ ان کی تعداد تهوڑی ہے،لیکن


Jihad Ki Haqiqat | جہاد کی حقیقت

059: ghalat fehmi ka radd – sharai qaazi bhi‬ faisla karte thay sahaba ke zamane mein aur log unke faislay ko mantay thay

059: غلط فہمی کا رد - شرعی قاضی بهی فیصلہ کرتے تهے صحابہ کے زمانے میں اور لوگ ان کے فیصلے کو مانتے تهے


Deobandiyat | دیوبندیت

Jihad Ki Haqiqat | جہاد کی حقیقت

070: ghalat fehmi ka radd – Sheikh ul islam Ibn Taimiyyah Mujahid thay aur aapnay apne daroose mein barbar unke fatwa bayan karte hain ke unhon ney jehaad se roka hai. yeh taajjub ki baat hai

070: غلط فہمی کا رد - شیخ الاسلام ابن تیمیہ مجاہد تهے اور آپ اپنے دروس میں باربار ان کے فتوی بیان کرتے ہیں کہ انهوں نے جہاد سے روکا ہے. یہ تعجب کی بات ہے.


Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

00.Video Clips

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

07: Allah ke pyare paighambar (sallallahu alayhi wasallam) Kay khaatim e Nabuwwat ka bayaan (Hadith No: 16 – 17)

07: اللہ کے پیارے پیغمبر(ﷺ) کے خاتم نبوۃ کا بیان (حدیث نمبر: 16 - 17)

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Jihad Ki Haqiqat | جہاد کی حقیقت

004: Jihad kay baaz ahkaam wa masaa’il: Masla e al Walaa wal Baraa, kaafiron kay saath taaluq kaa shar’aee hukm, hukmraan kee farmaabardaari, hukmraan kay khilaaf nikalne kee shartein, hukmraan ko naseehat karne ka masnoon tareeqa

004: جہاد کے بعض احکام و مسائل: مسلہ الوالا والبراء، کافروں کے ساته تعلق کا شرعی حکم، حکمران کی فرمانبرداری، حکمران کے خلاف نکلنے کی شرطیں، حکمران کو نصیحت کرنے کا مسنون طریقہ


Jihad Ki Haqiqat | جہاد کی حقیقت

Jihad Ki Haqiqat | جہاد کی حقیقت

015: ghalat fehmi ka izala : Raahib, gulaam, aur jaadugar ka qissa jis mein gulaam ne apni jaan le lee

015: غلط فہمی کا ازالہ : راہب , غلام اور جادوگر کا قصہ جس میں غلام نے اپنی جان لے لی


Jihad Ki Haqiqat | جہاد کی حقیقت

03. Kitaab ut Tauheed | کتاب توحید

061: Baab 29 – Part 1 – Sitaron ke asr se baarish barasne ka aqeedah rakhna kufr hai

061: باب 29 - حصہ اول - ستاروں کے اثر سے بارش برسنے کا عقیدہ رکھنا کفر ہے۔



• [آیت(الواقعۃ :82)،(مسلم:934)]

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Marriage | شادی

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Deobandiyat | دیوبندیت

06: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

06: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


• اولو الالباب کون ہیں؟
• فروع اور اصول میں فرق کیوں؟
• اندهی تقلید(تقلید شخصی) کی حقیقت اور تعریف
• بغیر وضو کے نماز پڑهنے کا فتوی
• ہم فروع میں حنفی ہیں


Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

15: Allah ke pyare paighambar (sallallahu alayhi wasallam) Kay balon ki safedi ka bayan (Hadith No: 37 – 38)

15: اللہ کے پیارے پیغمبر(ﷺ) کے بالوں کی سفیدی کا بیان (حدیث نمبر: 37 - 38)

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

02: Tarbiyatay Oulaad Kay Nabwi Usool | تربیت اولاد کے نبوی اصول

01: Tarbiyat e Oulaad Kay Nabwi Usool

01: تربیت اولاد کے نبوی اصول

1: Achay Sharikay Hayaat Ki Talash 2: Bachaa Paida Honay Say Pehlay Ghar Mein Emani Mahaul Muhaiyaa Karna

1: اچھے شریک حیات کی تلاش 2: بچہ پیدا ہونے سے پہلے گھر میں ایمانی ماحول مہیا کرنا

Kun Salafiyyah alal Jaaddah | كن سلفیا علی الجادۃ

Deobandiyat | دیوبندیت

02: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat

02: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات


01: دیوبندیت کی حقیقت
02: دیوبندیت کی بعض اہم کتابیں جن سے یہ عقائد، نظریات اور مسائل اخذ کئے گئے (1: المہند علی المفند عقائد علماء دیوبند 2: فضائل اعمال 3: فضائل صدقات 4: فضائل حج 5: فضائل درود 6: ارواح ثلاثہ 7: تذکرة الرشید 8: دلائل الخیرات 9: خالصہ اشہاب الثاقب 10: آب حیات 11: تحذیر الناس وغیرہ وغیرہ)
03: دیوبندیت کی تعریف

04: دیوبندیت کی تاریخ اور یہ فرقہ کیسے اور کب وجود میں آیا؟ دیوبندی تحریک

05: کیا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی دیوبندی تهے؟

06: المہند علی المفند کی وجہ تالیف اور اسکی اہمیت

07: دیوبندیت کے بعض اہم عقائد اور نظریات (1: فروع میں حنفی ہیں 2: اصول میں اشعری ماتریدی ہیں 3: طریقت میں صوفی ہیں 4: استنباط میں طریقہ عمل 5: اصول میں اختلاف کے وقت رجوع علماء کلام کی طرف 6: فروع میں رجوع ائمہ مذہب کی طرف 7: علماء دیوبند کے نزدیک دعا میں توسل جائز ہے 8: نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کی حیات دنیاوی ہے برزخی نہیں ہے 9: روضہ اطہر کی طرف توجہ ہو کر دعا کرنا جائز ہے 10: نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) پر کثرت سے درود بهیجنا مستحب ہے 11: آئمہ اربعہ میں سے کسی ایک کی تقلید واجب ہے 12: مشائخ صوفیت کی بیعت اور ان کے فیوض سے استفادہ حاصل کرنا 13: باری تعالی تجسیم وجہات سے منزہ و بالا ہے 14: نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کی نبوت کی حقیقت 15: کشف کی اہمیت اور حقیقت 16: شیخ اکبر کون ہے؟ 17: نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کو علم الاولین وآخرین عطا کیا گیا ہے 18: مجلس میلاد نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کا انعقاد کرنا 19: مسئلہ امکان کذب علی اللہ سبحان وتعالی 20: محمد بن عبد الوہاب خارجی تهے 21: عقیدہ وحدة الوجود 22: بیعت اورشیخ کے عقدہ کی حقیقت 23: تصور شیخ کا عقیدہ)


Deobandiyat | دیوبندیت

03: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat

03: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات


24: بدعی اذکار سے اللہ تعالی کا ذکر کرنا
25: اللہ تعالی کو غلط صفات سے موصوف کرنا
26: اولیاء کی رسائی عرش سے اوپر تک
27: قبر پر مراقبہ
28: کشف ہونا
29: مرنے کا علم ہونے کا عقیدہ
30: اولیاء اور صالحین میں غلو
31: فرشتوں کا مدد کے لیے آنا
32: تصرف کی تعریف


Khwabon ki tabeer kay qaiday | خوابوں کی تعبیر کے قاعدے

1. Khawaboon Ki Tabeer Ke Qaiday 1-11

1. خوابوں کی تعبیر کے قاعدے (1-11)



پہلا قاعدہ – خواب اور شیطان کی طرف سے تخیل میں فرق۔

دوسرا قاعدہ – برا خواب دیکھنے کے آداب میں اللہ تعالی کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت

تیسرا قاعدہ – حقیقت کے خلاف عجیب خواب دیکھنا شیطان کے کهیلوں میں سے ہے۔

چوتھا قاعدہ – خواب کی قسمیں ہیں ۔

پانچواں قاعدہ – نیک شخص کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔

چھٹا قاعدہ – نیک خواب خوشخبریوں میں سے ہے۔

ساتواں قاعدہ – خواب سے کوئی شرعی حکم ثابت نہیں ہوتا۔

آٹهواں قاعدہ – انبیاء کے خواب وحی ہوتے ہیں۔

نواں قاعدہ – اگر خواب کی صحیح تفسیر بیان کردی جائے تو اس کا واقع ہونا جان لیا جاتا ہے۔

دسواں قاعدہ – خوابوں کی تفسیر کے لئے قرآن، سنت اور سلف سے وارد تعبیر کی طرف لوٹا جاتا ہے۔ (کیونکہ کسی مسلمان کے خواب میں جو آتا ہے غالبا اس چیز کا نقشہ ہوتا ہے جس کا معنی قرآن اور سنت میں وارد ہو چکا ہے اور سلف اس کا لحاظ کرتے تھے

گیارهواں قاعدہ – جس شخص نے خواب دیکھا ہے اس کے اعتقاد اور معاملات کے حال کو جاننا تاکہ خواب کی تعبیر میں مدد مل سکے

Deobandiyat | دیوبندیت

05: Deobandiyat – Aham aqaid aur nazariyat : Shubhaat ka Izala

05: دیوبندیت - اہم عقائد اور نظریات : شبہات کا ازالہ


• پچهلے تمام پوائنٹ کے جوابات
• ہم اصول میں اشعری ہیں
• اشعریت کی حقیقت
• ان کے اہم عقائد اور نظریات اور ان کی اہم کتابیں
• ان کے بارے میں چند اہم باتیں اور ان کو چند نصیحتیں