1. Khawaboon Ki Tabeer Ke Qaiday 1-11

1. خوابوں کی تعبیر کے قاعدے (1-11)



پہلا قاعدہ – خواب اور شیطان کی طرف سے تخیل میں فرق۔

دوسرا قاعدہ – برا خواب دیکھنے کے آداب میں اللہ تعالی کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت

تیسرا قاعدہ – حقیقت کے خلاف عجیب خواب دیکھنا شیطان کے کهیلوں میں سے ہے۔

چوتھا قاعدہ – خواب کی قسمیں ہیں ۔

پانچواں قاعدہ – نیک شخص کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔

چھٹا قاعدہ – نیک خواب خوشخبریوں میں سے ہے۔

ساتواں قاعدہ – خواب سے کوئی شرعی حکم ثابت نہیں ہوتا۔

آٹهواں قاعدہ – انبیاء کے خواب وحی ہوتے ہیں۔

نواں قاعدہ – اگر خواب کی صحیح تفسیر بیان کردی جائے تو اس کا واقع ہونا جان لیا جاتا ہے۔

دسواں قاعدہ – خوابوں کی تفسیر کے لئے قرآن، سنت اور سلف سے وارد تعبیر کی طرف لوٹا جاتا ہے۔ (کیونکہ کسی مسلمان کے خواب میں جو آتا ہے غالبا اس چیز کا نقشہ ہوتا ہے جس کا معنی قرآن اور سنت میں وارد ہو چکا ہے اور سلف اس کا لحاظ کرتے تھے

گیارهواں قاعدہ – جس شخص نے خواب دیکھا ہے اس کے اعتقاد اور معاملات کے حال کو جاننا تاکہ خواب کی تعبیر میں مدد مل سکے