22040105 – Namaste ke jawab mein haath se isharah karney(zaban se bina kuch kahey) ka hukm

22040105 - نمستے کے جواب میں ہاتھ سے اشارہ کرنے (زبان سے بنا کچھ کہھے) کا حکم


ہمارے اردگرد زیادہ تر ہندو ہے اور ہمیں الحمدللہ پتہ ہے کے نمستے نہیں کہنا چاہیے ۔ اور الحمدللہ نہ ہم کسی کو نمستے کہتے ہیں اور نہ ان کو جواب میں نمستے کہتے ہیں ۔ لیکن کل دھیان دیا کہ جب سکیورٹی والے یا صفائی والے (غریب لوگ) جب نمستے کہتے ہیں تو جواب میں ہم ہاتھ سے اشارہ کرتے ہیں(زبان سے بنا کچھ کہھے) ۔ ایسا کرنا بھی غلط ہے نا ؟