01: Soofiyat ki Sharayi hesiat, tasawwuf kaisay shuru hua?
01: صوفیت کی شرعی حیثیت، تصوف کیسے شروع ہوا ؟
02: Barelwiyat inkey imam ahmad raza khan ki nazar mein
02: بریلویت، ان کے امام احمد رضا خان کی نظر میں
Barelviat, Barelviat k Imaam, Ahmed Raza Khan ki Nazar mein
بریلویت، بریلویت کے امام احمد رضا خان کی نظر میں۔
بریلویت، بریلویت کے امام احمد رضا خان کی نظر میں۔
03: Barelwi Aqaid ka Radd
03: بریلوی عقائد کا رد
04: Kya Imaam Abu Hanifah aur Sheikh Abdul Qadir Jilaani (rahimahum Alaihima) ka yehi Aqidah Hai?
04: کیا امام ابو حنیفہ اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیھما کا یہی عقیدہ ہے؟
Kya Imaam Abu Hanifah aur Sheikh Abdul Qadir Jilaani (rahimahum Alaihima) ka yehi Aqidah Hai?
کیا امام ابو حنیفہ اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیھما کا یہی عقیدہ ہے؟
کیا امام ابو حنیفہ اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیھما کا یہی عقیدہ ہے؟
05: Masla Zaati aur Atayi
05: مسئلہ ذاتی و عطائی
06: Istidlaal (hukm nikalnay) ka tareeka
06: استدلال کا طریقہ
07: Kya Nabi-e-kareem (salallahu alayhi wasallam) Daf’e al-Bala wa Mushkil kusha hain?
07: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم دافع البلاء و مشکل کشا ہیں؟
Kya Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) Daf’e al-Bala wa Mushkil kusha hain?
کیا نبی کریم ﷺ دافع البلاء و مشکل کشا ہیں؟
کیا نبی کریم ﷺ دافع البلاء و مشکل کشا ہیں؟
08: Masla kun fayakoon “Kun Fulaan”
08: مسئلہ کن فیکون " کن فلان"
09: Masla ilm-e-ghaib – Kya Nabi Kareem (sallallahu alayhi wasalam) ilm-e-ghaib mutlaq jaantay thay?
09: مسئلہ علم غیب - کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم علم غیب مطلق جانتے تھے؟
Masla ilm-e-ghaib: Kya Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) ilm-e-ghaib mutlaq jaantay thay?
مسئلہ علم غیب، کیا نبی کریم ﷺ علم غیب مطلق جانتے تھے؟
مسئلہ علم غیب، کیا نبی کریم ﷺ علم غیب مطلق جانتے تھے؟
10: Hadith, “Fa’alimtu maa fis-samawaati wa maa fil-ardh”
10: حدیث " فعلمتُ ما في السَّمَاوات وما في الأَرْضِ"
Hadith, “Fa’alimtu maa fis-samawaati wa maa fil-ardh”
حدیث ” فعلمتُ ما في السَّمَاوات وما في الأَرْضِ”
حدیث ” فعلمتُ ما في السَّمَاوات وما في الأَرْضِ”
11. risaala – Khaalisul Itiqaad : “ilm-e-ghaib Rasool (sallal lahu alaehi wasallam)
11: رسالہ - خالص الاعتقاد : ” علم غیب رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) “
Khaalisul Itiqaad, risaala “ilm-e-ghaib Rasool (sallal lahu alaehi wasallam)
خالص الاعتقاد ، رسالہ ” علم غیب رسولﷺ “
خالص الاعتقاد ، رسالہ ” علم غیب رسولﷺ “
شبہات کا ازالہ
12: Kya Kalima-goh Musalman mushrik ho he nahi sakta ?
12: کیا کلمہ گو مسلمان مشرک ہو ہی نہیں سکتا ؟
Shubha number 1: “Wo kehtay hain k tum log khamu-khah logo ko shirk say daratay ho. Shirk say to darna nahi chahiye kyonke Kalima-goh Musalman mushrik ho he nahi sakta.”
شبہہ نمبر 1: ” وہ کہتے ہیں کہ تم لوگ خامخواہ لوگوں کع شرک سے ڈراتے ہو، شرک سے تو ڈرنا نہیں چاہیے، کیونکہ کلمہ گو مسلمان مشرک ہو ہی نہیں سکتا “
شبہہ نمبر 1: ” وہ کہتے ہیں کہ تم لوگ خامخواہ لوگوں کع شرک سے ڈراتے ہو، شرک سے تو ڈرنا نہیں چاہیے، کیونکہ کلمہ گو مسلمان مشرک ہو ہی نہیں سکتا “
13: Kya ghair Allah ka Waseela hasil karna shirk hai ?
13. کیا غیر اللہ کا وسیلہ حاصل کرنا شرک ہے ؟
Shubha number 2: “Hum shirk nahi kartay balkay hum kalima padhnay walay Musalman hain aur yay bhi jaantay hain k Allaah k siwa koi Khaaliq, koi Maalik, Koi Raaziq aur Tadbeer karnay wala nahi and yehi Kalima Tawheed ka mafhoom hai. Aur Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) koi Mushkil kusha, koi hajat rawa nahi, aur Nafa wa Nuqsaan ka Maalik bhi sirf Allaah hai aur Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) kisi cheez k Maalik nahi aur na he un k haath mein kuch hai. Laikin hum gunah gaar hain. Hamaray gunah hamaray Rabb k darmiyaan aik deewaar ban chukay hain aur hum Allaah ki nazdeeki nahi haasil kar saktay illa yay k hum Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) ko aur naik buzurgo ko waseela banayein. Jub hum un ko waseela banatay hain to hum Allaah taala k nazdeek ho jatay hain.”
شبہہ نمبر 2: ” ہم شرک نہیں کرتے بلکہ ہم تو کلمہ پڑھنے والے مسلمان ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی خالق، کوئی مالک، کوئی رازق اور تدبیر کرنے والا نہیں اور یہی کلمہ توحید کا مفہوم ہے۔ اور نبی کریم ﷺ کوئی مشکل کشا، کوئی حاجت روا نہیں، اور نفع نقصان کا مالک بھی صرف اللہ تعالی ہے اور نبی کریم ﷺ کسی چیز کے مالک نہیں اور نہ ہی ان کے ہاتھ میں کچھ ہے، لیکن ہم گنہگار ہیں۔ ہمارے گناہ ہمارے رب کے درمیان ایک دیوار بن چکے ہیں اور ہم اللہ تعالی کی نزدیکی نہیں حاصل کر سکتے الا یہ کہ ہم نبی کریم ﷺ کو اور نیک بزرگوں کو وسیلہ بنائیں، جب ہم ان کو وسیلہ بناتے ہیں تو ہم اللہ تعالی کے نزدیک ہو جاتے ہیں۔”

14: Kya Nabi Kareem (sallallahu alayhi wasalam) aur aulia salayheen ko waseela banana shirk nahi – sirf buton ki ibadat karna shirk hai ?
14: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء صالحین کو وسیلہ بنانا شرک نہیں - صرف بتوں کی عبادت کرنا شرک ہے ؟
Shubha number 3: “Kaafir (Abu Jahal aur Abu Lahab) buto say maangtay thay aur unhay pukaartay thay laikin hum Kalima padhnay walay Musalman hain aur hum yay bhi jaantay hain k unho nay Kalima nahi padha tha aur wo Nabi Kareem (Sallal lahu alaehi wasallam) ko nabi nahi maantay thay. To hum kaisay barabar ho saktay hain? Wo to buto ki ibaadat kartay thay laikin hum Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) aur Awliya Saliheen ko sirf waseela banatay hain unki ibaadat nahi kartay.”
شبہہ نمبر 3: ” کافر (ابو جہل اور ابولہب) بتوں سے مانگتے تھے اور انہیں پکارتے تھے لیکن ہم کلمہ پڑھنے والے مسلمان ہیں، اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ انہوں نے کلمہ نہیں پڑھا تھا۔ اور وہ نبی کریم ﷺ کو نبی نہیں مانتے تھے، تو ہم کیسے برابر ہوسکتے ہیں وہ تو بتوں کی عبادت کرتے تھے۔ لیکن ہم نبی کریم ﷺ اور اولیاء صالحین کو صرف وسیلہ بناتے ہیں ان کی عبادت نہیں کرتے۔”

15: Kya buzurgon ko pukarna shirk nahi kyun ke pukaar ibadat nahi?
15: کیا بزرگوں کو پکارنا شرک نہیں کیوں کے پکار عبادت نہیں؟
Shubha number 4: “Hum to sirf Allaah ki ibaadat kartay hain aur buzurgo ki ibaadat karna aur buzurgo ko pukaarna ibaadat nahi. Agar aap yay kehtay hain k ‘Ya Rasool Allaah madad’ Shirk Hai to shirk tub hota agar pukaar ibaadat Hoti. Pukaar to ibaadat Hai he nahi”
شبہہ نمبر-4: ” ہم تو صرف اللہ تعالی کی عبادت کرتے ہیں اور بزرگوں کی عبادت کرنا اور بزرگوں کو پکارنا عبادت نہیں، اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ “یا رسول اللہ مدد” شرک ہے تو شرک تب ہوتا اگر پکار عبادت ہوتی ،تو پکار تو عبادت ہے ہی نہیں۔”

16: Jab aap log ye bhi samajhtay hain k Allaah Ta’ala nay Nabi Kareem (sallallahu alayhi wasalam) ko shafi’ banaya hai phir aap ye mannay ke liye tayyar kyon nahi k “Ya Rasool Allaah maddad” kehna shirk nahi?
16: جب آپ لوگ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو شفیع بنایاہے پھر آپ یہ ماننے کیلئے تیار کیوں نہیں کہ یا رسول اللہ مدد کہنا شرک نہیں؟
Shubha number 5 “Kya tum Nabi Kareem (sallallahu alayhi wasalam) ki Shifa’at k munkar ho? Hum to Nabi Kareem (sallallahu alayhi wasalam) ko Shafi’ maantay hain aur jub hum kehtay hain ‘Ya Rasool Allaah madad’ haqeeqatan hum ye kehtay hain k Ya Rasool Allaah aap hamaray shafi’ hain. Aap Allaah ta’ala k yahan hamari shafa’at kar dein. Hamara maqsad to ye hota hai bus. Jub aap log ye bhi samajhtay hain k Allaah Ta’ala nay Nabi Kareem (sallallahu alayhi wasalam) ko shafi’ banaya hai phir aap ye mannay ke liye tayyar kyon nahi k Ya Rasool Allaah maddad kehna shirk nahi?”
شبہہ نمبر:5۔ ” کیا تم نبی کریم ﷺ کی شفاعت کے منکر ہو؟ ہم تو نبی کریم ﷺ کو شفیع مانتے ہیں اور جب ہم کہتے ہیں ” یا رسول اللہ مدد” حقیقتا ہم یہ کہتے ہیں کہ یا رسول اللہ آپ ہمارے شفیع ہیں آپ اللہ تعالی کے ہاں ہماری شفاعت کردیں ہمارا مقصد تو یہ ہوتا ہے بس، جب آپ لوگ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو شفیع بنایاہے پھر آپ یہ ماننے کیلئے تیار کیوں نہیں کہ یا رسول اللہ مدد کہنا شرک نہیں؟۔ “

17: Kya Ambiya aur Saliheen ko pukaarna shirk nahi ?
17: کیا انبیاء اور صالحین کو پکارنا شرک نہیں؟
Shubha number 6: “Wo kehtay hain k hum shirk nahi kartay aur Ambiya aur Saliheen ko pukaarna shirk nahi hai. Shirk ka matlub to buto ki ibaadat karna hai aur hum buto ki ibaadat nahi kartay. Balkay tum logo nay hum per zulm kya aur be insaafi ki hai. Kyon k tum log ye kehtay ho k buto k pujaari aur Ambiya (Alaehimus salatu was salaam) ko pukaarnay walay sab barabar hain. Yay na insaafi hai.”
شبہہ نمبر 6: ” وہ کہتے ہیں کہ ہم شرک نہیں کرتے اور انبیاء اور صالحین کو پکارنا شرک نہیں ہے، شرک کا مطلب تو بتوں کی عبادت کرنا ہے اور ہم بتوں کی عبادت نہیں کرتے، بلکہ تم لوگوں نے ہم پر ظلم کیا اور نا انصافی کی ہے، کیونکہ تم لوگ یہ کہتے ہو کہ بتوں کے پجاری اور انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کو پکارنے والے سب برابر ہیں، یہ نا انصافی ہے۔”

18: Kya Muhammad bin Abdul Wahhab nay mushrikeen Makkah ke saath aaj kay musalman ko barabar kar diya aur fitna phailaya ?
18: کیا محمد بن عبد الوہاب نے مشرکین مکہ کے ساتھ آج کے مسلمان کو برابر کر دیا اور فتنہ پھیلایا ؟
Shubha number 7: “Wo kehtay hain k kal k mushrik jin k lyay Quraan majeed utaara gaya aur jin ki taraf Nabi kareem (sallal lahu alaehi wasallam) bhejay gaye wo to kalima shahadat nahi parhtay thay. Wo to Islaam mein daakhil he nahi huay thay. Balkay unho nay Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) ko jhutlaya, aakhirat aur Quraan majeed ko bhi jhutlaya aur hamein dekhein. Hum nay kalima shahadat parha hai. Hum log Allaah ta’ala, Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) aur Quraan majeed per emaan laye hain, Arkaan-e-Islaam aur arkaan-e-emaan per hum log aqidah rakhtay hain. Yay na insaafi hai k hamein mushriko k saath barabar kar dya. Kahan wo log mushrikeen-wa-kaafir thay jinho nay Nabi kareem (sallal lahu alaehi wasallam) k saath jang ki aur kahan hum log musalmaan hain, mu’min hain. Allaah ta’ala ka zikar karnay walay hain. To yay kaisay barabar ho saktay hain aur yay baat Muhammad bin Abdul Wahhab le kar aye. Unho nay yay fitna phelaya aur musalmaano ko alag alag kar dya.”
شبہہ نمبر 7: ” وہ کہتے ہیں کہ کل کے مشرک جن کے لیئے قرآن مجید اتارا گیا اور جن کی طرف نبی کریم ﷺ بھیجے گئے وہ تو کلمہ شہادت نہیں پڑھتے تھے، وہ تو اسلام میں داخل ہی نہیں ہوئے تھے، بلکہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو جھٹلایا، آخرت اور قران مجید کو بھی جھٹلایا اور ہمیں دیکھیں ہم نے کلمہ شہادت پڑھا ہے، ہم لوگ اللہ تعالی، نبی کریم ﷺ اور قرآن مجید پر ایمان لائےہیں، ارکان اسلام و ارکان ایمان پر ہم لوگ عقیدہ رکھتے ہیں یہ نا انصافی ہے کہ ہمیں مشرکوں کے ساتھ برابر کر دیا، کہاں وہ لوگ جو مشرکین و کافر تھے جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ جنگ کی اور کہاں ہم لوگ مسلمان ہیں مئومن ہیں اللہ تعالی کا ذکر کرنے والےہیں، تو یہ کیسے برابر ہو سکتے ہیں اور یہ بات محمد بن عبدالوہاب لے کر آئے انہوں نے یہ فتنہ پھیلایا اور مسلمان کو الگ الگ کردیا۔”

19: Nabi Kareem (sallallahu alayhi wasallam) nay farmaya kay tum nay us shakhs ko kalima parhnay k baad qatal kar diya?
19: نبی کریم ﷺ نے فرمایا تم نے اس شخص کو کلمہ پڑھنے کے بعد قتل کردیا؟
Shubha number 8: “Wo kehtay hain k Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) Hazrat Usama bin Zayd say shadeed ghussa aur sakhti say pesh aye jub unho nay us shakhs ka qatal kya jis nay La ilaha illa Allaah kaha tha. Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) nay farmaya k tum nay us shakhs ko kalima parhnay k baad qatal kar dya? To Usama bin Zayd nay kaha k wo shakhs bohat zaalim tha kaafir tha. Us nay fulan fulan ko qatal kya. Us nay talwaar k dar say kalima parha tha is lyay meine usay qatal kar dya. To Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) nay sakhti ki is lyay k us nay kalima parha tha aur aap log kehtay ho k kalima parhnay k baad jis nay yay amal kya wo mushrik hai. Usay kaafir keh detay ho. Us ka maal us ka khoon halaal kar detay ho?”
شبہہ نمبر 8: ” وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے شدید غصہ اور سختی سے پیش آئے جب انہوں نے اس شخص کا قتل کیا جس نے لا الہ الا اللہ کہا تھا، نبی کریم ﷺ نے فرمایا تم نے اس شخص کو کلمہ پڑھنے کے بعد قتل کردیا؟ تو اسامہ بن زیدرضی اللہ عنہ نے کہا کہ وہ شخص بہت ظالم تھا کافر تھا اس نے فلاں فلاں کو قتل کیا اس نے تلوار کے ڈر سے کلمہ پڑھا تھا، اس لیئے میں نے اسے قتل کردیا، تو نبی کریم ﷺ نے سختی کی اس لئے کہ اس نے کلمہ پڑھا اور آپ لوگ کہتے ہو کہ کلمہ پڑھنے کے بعد جس نے یہ عمل کیا وہ مشرک ہے اسے کافر کہہ دیتے ہو اس کا مال اس کا خون حلال کر دیتے ہو؟۔”

20: Ibraheem علیہ السلام ka qissa jab unko mushrikeen aur kuffar aag mein phenk rahay they – kya madad talab karna shirk hai ?
20: ابراھیم علیہ الصلاۃ و السلام کا قصہ جب ان کو مشرکین اور کفار آگ میں پھینک رہے تھے - کیا مدد طلب کرنا شرک ہے؟
Shubha number 9: “Wo kehtey hain k Ibrahim (alaehi assalatu wassalam) ka qissa jub unko mushrikeen aur kuffar aag mein phenk rahay thay. Unkey raastay mein Jibrail (alaehi Salam) aye aur ye kaha k agar tujhay madad ki zaroorat hai to mein teri madad kar sakta hoon. To is qissay say yay saabit hota Hai k wo madad k liye haazir huay. Agar madad talab karna shirk hota to Allaah ka pyaara farishta aur pyaara nabi kabhi bhi aisa amal na kartay jis mein shirk ka andesha bhi ho.”
شبہہ نمبر 9: “وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراھیم علیہ الصلاۃ و السلام کا قصہ جب ان کو مشرکین اور کفار آگ میں پھینک رہے تھے ان کے راستے میں جبرئیل علیہ السلام آئے اور یہ کہا کہ اگر تجھے مدد کی ضرورت ہے تو میں تیری مدد کر سکتا ہوں ، تو اس قصہ سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ مدد کے لیئے حاضر ہوئے، اگر مدد طلب کرنا شرک ہوتا تو اللہ تعالی کا پیارا فرشتہ اور پیارا نبی کبھی بھی ایسا عمل نہ کرتے جس میں شرک کا اندیشہ بھی ہو۔”

21: Ambiya aur shuhada to zinda hain – phir unsey maddad mangna shirk kyun ?
21: انبیاء اور شہداء تو زندہ ہیں - پھر ان سے مدد مانگنا شرک کیوں؟
Shubha number 10: “Allaah Ta’ala nay Quraan majeed mein farmaya k Ambiya aur shuhada apni qabro mein zinda hain aur aap k Ulama kehtay hain k – zinda say, haazir say agar aap madad maangtay hain to yay Shirk nahi hota. To jub hum kisi nabi ya wali ko pukaartay hain Jo zinda hain to aap kehtay hain k yay Shirk Hai! “
شبہہ نمبر 10: ” اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا کہ انبیاء اور شہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور آپ کے علماء کہتے ہیں کہ زندہ سے، حاضر سے اگر آپ مدد مانگتے ہیں تو یہ شرک نہیں ہوتا، تو جب ہم کسی نبی یا ولی کو پکارتے ہیں جو زندہ ہیں تو آپ کہتے ہیں کہ یہ شرک ہے۔”

22: Kya Nabi Kareem (sallallahu alayhi wasalam) ko waseela banana shirk hai?
22: کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) کو وسیلہ بنانا شرک ہے؟
Shubha number 11: “Wo kehtay hain k kya tum Nabi kareem (sallal lahu alaehi wasallam) ki shaan k munkir ho? Allaah Ta’ala nay itni buland shaan unki Quraan majeed mein bayan ki hai aur rehmat-ul-lil-alameen bana kar bheja hai aur Allaah Ta’ala nay bhi Quraan majeed mein farmaya hai, “Ay emaan walo, Allaah say daro aur taqwa ikhtiyar karo aur koi zariya dhundo takay wo tumhay Allaah k kareeb kar day.” (Surah al-Maidah:35). To hum nay is ayat per amal kar k Nabi kareem (sallal lahu alaehi wasallam) aur awliya ko waseela banaya. Kya Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) ko waseela banana shirk hai? hum to is ayat kareema per amal kartay hain aur jo darja aur shaan Allaah Ta’ala nay Nabi kareem (sallal lahu alaehi wasallam) ki bayaan ki hai us shaan k mutaabiq hum Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) ko waseela banatay hain. To yay shirk kyon hai?”
شبہہ نمبر 11: ” وہ کہتے ہیں کہ کیا تم نبی کریم ﷺ کی شان کے منکر ہو؟ اللہ تعالی نے اتنی بلند شان ان کی قرآن مجید میں بیان کی ہے اور رحمتہ اللعالمین بنا کر بھیجا ہے ، اور اللہ تعالی نے یہ بھی قرآن مجید میں فرمایا ہے
( يَـَأَيُّهَا الَّذِينَ ءَامَنُواْ اتَّقُواْ اللَّهَ وَابْتَغُواْ إِلَيهِ الْوَسِيلَةَ ۔ المائدہ:35)
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور تقوای ختیار کرو اور کوئی ذریعہ ڈھونڈو تا کہ وہ تمہیں اللہ تعالی کے قریب کر دے۔ تو ہم نے اس آیت پر ومل کر کے نبی کریم ﷺ اور اولیاء کو وسیلہ بنایا۔ کیا نبیﷺ کو وسیلہ بنانا شرک ہے؟ ہم تو اس آیت کریمہ پر عمل کرتے ہیں اور جو درجہ اور شان اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کی بیان کی ہیں اس شان کے مطابق ہم نبی کریم ﷺ کو وسیلہ بناتے ہیں تو یہ شرک کیوں ہے؟۔”

23: Jab nabeena shakhs ney Nabi kareem (sallallahu alayhi wasalam) ko waseela banaya to waseela banana shirk kaisey hai?
23: جب نابینا شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو وسیلہ بنایا تو وسیلہ بنانا شرک کیسے ہے؟
Shubha number 12: “Aik nabeena shakhs Nabi kareem (sallal lahu alaehi wasallam) k pass jatay hain aur kehtay hain k Allaah Ta’ala say dua ki jiyay k Allaah Ta’ala mujhay shifa day. Wo Nabi kareem (sallal lahu alaehi wasallam) farmatay hain k agar tum chaho to mein Allaah Ta’ala say dua karu aur Allaah tumhay shifa de day. Aur agar tu chahay k tu sabar karay to tumharay liye khayr hai. To us shakhs nay kaha k ap dua karein. Mein is dunia ko dekhna chahta hoon. To Nabi kareem (sallal lahu alaehi wasallam) nay us ko hukum dya k achay tareeqay say wudhu kar k ao aur ye dua parho, ‘Allaah Ta’ala mein sawaal karta hoon aur tawajjo karta hoon teri taraf Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) ko waasta bana kar jo Nabi rehmat hain k Allaah ta’ala mein….” to yay hadith is cheez ki dalalat hai k yahan Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) ko waseela banaya ja raha hai aur aap log kehtay hain k waseela banana shirk hai? To kya Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) kabhi shirk ki dawat detay?”
شبہہ نمبر 12: ” ایک نا بینا شخص نبی کریم ﷺ کے پاس جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اللہ تعالی سے دعا کیجئے کہ اللہ تعالی مجھے شفاء دے، تو نبی کریم ﷺ فرماتےہیں کہ اگر تم چاہو تو میں اللہ تعالی سے دعا کروں اور اللہ تہیں شفا ءدےدے، اور اگر تو چاہے تو صبر کرے تو تمہارے لئے خیر ہیں تو اس شخص نے کہا کہ آپ دعا کریں میں اس دنیا کو دیکھنا چاہتا ہوں، تو نبی کریم ﷺ نے اس کو حکم دیا کہ اچھے طریقے سے وضو کر کے آو اور یہ دعا پڑھو کہ “اللہ تعالی میں سوال کرتا ہوں اور توجہ کرتا ہوں تیری طرف نبی ﷺ کو واسطہ بنا کر جو نبی رحمت ہیں کہ اللہ تعالی میں……….. ” تو یہ حدیث اس چیز کی دلالت ہے کہ یہاں نبی ﷺکو وسیلہ بنایا جا رہا ہے اور آپ لوگ کہتے ہیں کہ وسیلہ بنانا شرک ہے تو کیا نبی ﷺ کبھی شرک کی دعوت دیتے؟۔ “

24: Jab Hadees mein wazeh daleel hai kisi gaib ko pukaarney ka – to Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) ko pukarna shirk kaisey hai?
24: جب حدیث میں واضح دلیل ہے کسی غائب کو پکارنے کی - تو نبی صل اللہ علیہ وسلم کو پکارنا شرک کیسے ہے؟
Shubha number 13 “Nabi Kareem (sallal lahu alaehi wasallam) nay farmaya agar kisi shakhs ka oont ya janwar faraar ho jaye to wo shakhs aisay awaaz lagaye, ‘Ay Allaah k banday roko’ Doosri riwaayat mein hai k Allaah Ta’ala ki koi makhlooq jo haazir hai wo usay rok degi. To is mein wazeh daleel hai k jub aap kisi gaib ko pukaartay ho to yay shirk kyon nahi hai? Yay to Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) ki hadith hai! Agar hum Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) ko pukaarein to yay shirk hai. Yahan per kisi gaib ko pukaara ja raha hai to ap kehtay hain k shirk hai.”
شبہہ نمبر:13۔ ” نبی کریم ﷺ نے فرمایا اگر کسی شخص کا اونٹ یا جانور فرار ہو جائے تو وہ شخص ایسے آواز لگائے ” اے اللہ تعالی کے بندے روکو” دوسری روایت میں ہے کہ اللہ تعالی کی کوئی مخلوق جو حاضر ہے وہ اسے روک دے گی تو اس میں یہ واضح دلیل ہے کہ جب آپ کسی غائب کو پکارتے ہو تو یہ شرک کیوں نہیں ہے؟ یہ تو نبیﷺ کی حدیث ہے! اگر ہم نبی ﷺ کو پکارے تو یہ شرک ہے یہاں پر کسی غائب کو پکارا جا رہا ہے تو آپ کہتے ہیں یہ شرک ہے۔”

25: Kya Nabi kareem (sallallahu alayhi wasalam) noor hain aur kya noor ko pukarna shirk hai?
25: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں اور کیا نور کو پکارنا شرک ہے؟
Shubha number 14: “Hum Nabi kareem (sallal lahu alaehi wasallam) say istighaasa kartay hain kyonk wo noor hain Allaah Ta’ala k noor mein say. To noor hamesha zinda rehta hai. Noor bhi kabhi marta hai kya? Wo zameen k neechay ho tub bhi noor hai aur zameen k uper ho tub bhi noor hai. Aur hum Nabi (sallal lahu alaehi wasallam) ko pukaartay hain kyonk wo noor hain bashar nahi hain.”
– Kya Nabi kareem (sallallahu alayhi wasalam) bashar hain ke nahi ?
– Kya Nabi kareem (sallallahu alayhi wasalam) ko bashar kehna gustaakhi hai unki shaan mein ya noor kehna gustaakhi hai?
شبہہ نمبر 14: ” ہم نبی کریم ﷺ سے استغاثہ کرتے ہیں کیونکہ وہ نور ہیں اللہ تعالی کے نور میں سے تو نور ہمیشہ زندہ رہتا ہے، نور بھی کبھی مرتا ہے کیا؟ وہ زمیں کے نیچے ہو پھر بھی نور ہے اور زمین کے اوپر ہو پھر بھی نور ہے، اورہم نبی ﷺ کو پکارتے ہیں کیونکہ وہ نور ہیں بشر نہیں ہیں۔”
– کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بشر ہیں کہ نہیں؟
– کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر کہنا گستاخی ہے ان کی شان میں یا نور کہنا گستاخی ہے؟