23110303. Jab hamein deen ki badi badi cheezein maloom hain to aap hamein mazeed ilm seekhnay ke liye kyun kehte hain ?

23110303. جب ہمیں دین کی بڑی بڑی چیزیں معلوم ہیں تو آپ ہمیں مزید علم سیکھنے کے لیے کیوں کہتے ہیں؟


• ہم اہل حدیث ہیں اور جب ہمیں دین کی بڑی بڑی چیزیں معلوم ہیں تو آپ ہمیں مزید علم سیکھنے کے لیے کیوں کہتے ہیں؟
کلمے کی شرطیں ارکان یا روزے کے یا نماز کے ارکان واجبات اگر ہم نہیں سیکھےگے تو کیا مسئلہ ہے ویسے بھی حدیث میں آیا ہے کہ ایک شخص کتے کی وجہ سے جنت میں گیا اور ایک عورت بلی کی وجہ سے جہنم میں گئی تو آپ ہم پر علم کا یہ بوجھ کیوں ڈال رہے ہیں جبکہ ہمارے پاس وقت کی بھی کمی ہے۔