Kya berozgari dour karne ke liye koi wazifa hai?

کیا بے روزگاری دور کرنے کے لیے کوئی وظیفہ ہے؟


میں ایک نوجوان ہوں، اور بیروزگار ہوں۔روزگار نہیں مل رہا۔کیا رزق اور روزگار کے حصول کے لیے کوئی وظائف ہیں؟ قرآن اور سنت کی روشنی سے وضاحت کریں؟