Kya aam kaamo mein(signal torna, mask na lagana waghera) hukmaran(musalman ho ya kafir) ki nafarmani karne se hum gunahgar honge?

کیا عام کاموں میں( سگنل توڑنا، ماسک نہ لگانا وغیرہ ) حکمران(مسلم ہو یا کافر) کی نافرمانی کرنے سے ہم گناہ گار ہونگے؟


حکمران کی فرمانبرداری عقیدہ کے اصول میں سے ایک اصل ہے تو اگر ہم انڈیا والے حکمران کی نافرمانی کرتے ہیں عام کاموں میں(سگنل توڑنا، ماسک نہ لگانا وغیرہ) تو کیا ہم گناہ گار ہونگے؟ اور اگر سعودی والے ان ہی کاموں میں نافرمانی کرتے ہیں تو کیا ان پر کوئی گناہ ہوگا؟