25051602 – Kya beghair tasreeh ke agar Hajj pehley kiya tha to mera hajj sahi hai? aur kya main kisi ke liye hajj e badal kar sakta hun?
25051602 - کیا بغیر تصریح کے اگر حج پہلے کیا تھا تو میرا حج صحیح ہے؟ اور کیا میں کسی کے لیے حجِ بدل کر سکتا ہوں؟
• دو سال پہلے میں نے بزنس ویزا پر حج کیا تھا، اب مجھے انڈیا حج کمیٹی سے حج کرنے کا موقع ملا ہے اور میں حج بدل کرنا چاہتا ہوں لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تمہارا پہلا حج صحیح نہیں ہوا۔ تو کیا مجھے پھر سے اپنا ہی حج کرنا ہوگا یا میں حج بدل کر سکتا ہوں برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
[put_wpgm id=2]

