02. Namaaz Kay Masail: Azaan Aur Iqamaat Ka Bayaan – Part 2
02. نماز کے مسائل: آذان اور اقامت کا بیان - حصہ دوم
03. Namaaz Kay Masail: Namaaz Ka Bayaan
03. نماز کے مسائل: نماز کا بیان
04. Namaaz Kay Masail: Namaaz Ki Sharaait ka bayan – Part 1
04. نماز کے مسائل: نماز کی شرائط کا بیان - حصہ اول
05. Namaaz Kay Masail: Namaaz Ki Sharaait ka bayan – Part 2
05. نماز کے مسائل: نماز کی شرائط کا بیان - حصہ دوم
06. Namaaz Kay Masail: Namaaz Ki Taraaf Chalnay Kay Adaab Ka Bayan
06. نماز کے مسائل: نماز کی طرف چلنے کے آداب کا بیان
07. Namaaz Kay Masail – Namaaz Ki Kaifiyat Ka Bayaan – Part 1
07. نماز کے مسائل - نماز کی کیفیت کا بیان - حصہ اول
08. Namaaz Kay Masail – Namaaz Ki Kaifiyat Ka Bayaan – Part 2
08. نماز کے مسائل - نماز کی کیفیت کا بیان - حصہ دوم
09۔ Namaz Kay Masail – Namaz Kay Arkan Aur Wajibaat Ka Bayaan – Part 1
09. نماز کے مسائل - نماز کے ارکان اور واجبات کا بیان - حصہ اول
10. Namaz Kay Masail – Namaz Kay Arkan Aur Wajibat Ka Bayan – Part 2
10. نماز کے مسائل - نماز کے ارکان اور واجبات کا بیان - حصہ دوم
11. Namaz Kay Masail – Namaz Kay Arkaan Aur Wajibat Ka Bayan – Part 3
11. نماز کے مسائل - نماز کے ارکان اور واجبات کا بیان - حصہ سوم
12. Namaz Kay Masail – Namaz Ki Sunnatien, Makrohaat Aur Namaz Ko Tournay Wali Cheezon Ka Bayan
12. نماز کے مسائل - نماز کی سنتیں، مکروہات اور نماز کو توڑنے والی چیزوں کا بیان
13. Namaaz Kay Masail – Sajdaa Sahoo Ka Bayaan – Part 1
13. نماز کے مسائل - سجدہ سہو کا بیان - حصہ اول
14. Namaaz Kay Masail – Sajda Sahw Ka Bayaan – Part 2
14. نماز کے مسائل - سجدہ سہو کا بیان - حصہ دوم
15. Namaaz Kay Masail – Nafil Namaz Ka Bayaan – Part 1
15. نماز کے مسائل - نفل نماز کا بیان - حصہ اول
16. Namaaz Kay Masail – Nafil Namaz Ka Bayaan – Part 2
16. نماز کے مسائل - نفل نماز کا بیان - حصہ دوم
17. Namaaz Kay Masail – Nafil Namaz Ka Bayaan – Part 3(taraveeh)
17. نماز کے مسائل - نفل نماز کا بیان - حصہ سوم (تراویح)
18. Namaaz Kay Masail – Nafil Namaz Ka Bayaan – Part 4(ishraaq)
18. نماز کے مسائل - نفل نماز کا بیان - حصہ چہارم (اشراق)
19. Namaaz Kay Masail – Barish talab Ki Namaz Ka Bayan – Part 1
19. نماز کے مسائل - بارش طلب کی نماز کا بیان - حصہ اول
20. Namaaz Kay Masail – Barish talab Ki Namaz Ka Bayan – Part 2
20. نماز کے مسائل - بارش طلب کی نماز کا بیان - حصہ دوم
21. Namaaz Kay Masail – Sooraj Aur Chand Grahan Ki Namaaz Ka Bayaan – Part 1
21. نماز کے مسائل - سورج اور چاند گرہن کی نماز کا بیان - حصہ اول
22. Namaaz Kay Masail – Sooraj Aur Chand Grahan Ki Namaaz Ka Bayaan – Part 2: Sooraj Aur Chand Grahan Ki Namaaz Ka tareeqa
22. نماز کے مسائل - سورج اور چاند گرہن کی نماز کا بیان - حصہ دوم: سورج اور چاند گرہن کی نماز کا طریقہ
23. Namaaz Kay Masail – wo waqt jismein namaz parhney sey mana kiya gaya hai
23. نماز کے مسائل - وہ وقت جس میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے
24. Namaaz Kay Masail – Bajamaat Namaaz Ka Bayaan – Part 1
24. نماز کے مسائل - باجماعت نماز کا بیان - حصہ اول
25. Namaaz Kay Masail – Bajamaat Namaaz Ka Bayaan – Part 2
25. نماز کے مسائل - باجماعت نماز کا بیان - حصہ دوم
26. Namaaz Kay Masail – Imaam Aur Imamat ka bayan – Part 1
26. نماز کے مسائل - امام اور امامت کا بیان - حصہ اول
27. Namaaz Kay Masail – Imaam Aur Imamat ka bayan – Part 2
27. نماز کے مسائل - امام اور امامت کا بیان - حصہ دوم
28. Namaaz Kay Masail – Mareez Ki Namaz Ka Bayan
28. نماز کے مسائل - مریض کی نماز کا بیان
29. Namaaz Kay Masail – Musafir Ki Namaz Ka Bayan – Part 1
29. نماز کے مسائل - مسافر کی نماز کا بیان - حصہ اول
30. Namaaz Kay Masail – Musafir Ki Namaz Ka Bayan – Part 2
30. نماز کے مسائل - مسافر کی نماز کا بیان - حصہ دوم
31. Namaaz Kay Masail – Khauf Ki Namaz
31. نماز کے مسائل - خوف کی نماز
32. Namaaz Kay Masail – Jumuah Ki Namaz Ka Bayan – Part 1
32. نماز کے مسائل - جمعہ کی نماز کا بیان - حصہ اول
33. Namaaz Kay Masail – Jumuah Ki Namaz Ka Bayan – Part 2
33. نماز کے مسائل - جمعہ کی نماز کا بیان - حصہ دوم
34. Namaaz Kay Masail – Eidayen Ki Namaz Ka Bayan – Part 1
34. نماز کے مسائل - عیدین کی نماز کا بیان - حصہ اول
35. Namaaz Kay Masail – Eidayen Ki Namaz Ka Bayan – Part 2
35. نماز کے مسائل - عیدین کی نماز کا بیان - حصہ دوم
36. Namaaz Kay Masail – Janazay Ki Namaz Ka Bayan – Part 1
36. نماز کے مسائل - جنازئے کی نماز کا بیان - حصہ اول
37. Namaaz Kay Masail – Janazay Ki Namaz Ka Bayan – Part 2
37. نماز کے مسائل - جنازئے کی نماز کا بیان - حصہ دوم
38. Namaaz Kay Masail – Fatawa – Part 1
38. نماز کے مسائل - فتوی - حصہ اول
• ایک شخص ہے دو مہینے تک اسے ہوش نہ رہا (بے ہوش تھا) اس نے نماز بھی نہیں پڑھی اور رمضان کا مہینہ بیچ میں آیا رمضان کا روزہ بھی نہیں رکھا تو وہ شخص کیا کرے اس پر کیا فرض ہے ؟ (2:52)
• کیا جائز ہے کسی انسان کے لیے کہ نماز میں وقت میں تاخیر کرےتاکہ وہ نماز کی شرطوں میں سے ایک شرط کو حاصل کر لے ؟ مثال کے طور پر کہ اسے پانی کی حاجت ہے پانی نہیں ہے پانی کی تلاش کرتا گیا کرتا گیا نماز کا وقت چلا گیا کیا اس کے لیے جائز ہے؟ (07:01)
• ایک شخص ہے رات کو جاگتا ہے ( کافی دیر تک جاگتا ہے) اور جاگنے کی وجہ سے صبح کی نماز چلی جاتی ہے اس کی اور جب صبح کی نماز پڑھتا ہے وہ اٹھنے کے بعد تو نماز کا وقت ختم ہو چکا ہوتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے ”فهل تقبل منه؟“کیا اس کی نماز اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول ہے ؟ اور دوسری نمازوں کا کیا حکم ہے جو وہ شخص فجر کی نماز کے علاوہ اپنے وقت میں ادا کرتا ہے ؟ (9:43)
• دو سوال ہیں: (۱) کیا حکم ہے اس بیوی کا اس شوہر کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا جس کا شوہر نماز نہیں پڑھتا بے نمازی ہے اور اس عورت کی اس مرد میں سے اولاد بھی ہے ؟ (۲) دوسرا سوال ،بے نمازی سے شادی کرنے کا کیا حکم ہے ؟ (17:32)
• جس شخص نے جان بوجھ کر نماز چھوڑ دی اور پھر اس نے توبہ کی کیا وہ توبہ کرنے کے بعد وہ نمازیں جو اس نے جان بوجھ کر چھوڑی ہیں ان کی قضاء کر سکتا ہے یا نہیں ؟ (22:47)
• فیملی کے اوپر کیا فرض ہے اُن بچوں کے متعلق جو بے نمازی ہیں ؟ ( یعنی ماں باپ اور فیملی کیا کرے؟)۔ (26:21)
• مسافر کے لیے آذان کا کیا حکم ہے ؟ (28:16)
• آذان اور اقامت منفرد کے لیے ؟ (29:36)
• اگر کوئی شخص ظہر اور عصر کو جمع کرے تو کیا ایسے شخص کی اقامت الگ ہو گی ؟ اور کیا نفل نماز کے لیے اقامت ہوتی ہے کہ نہیں؟ (34:58)
• یہ جو کلمہ ہے ”الصلاة خير من النوم” کیا پہلی آذان میں ہے فجر کی یا دوسری آذان میں؟ (37:40)
• کیا ٹیپ ریکارڈر لگا کر آذان دینا جائز ہے؟ (41:17)
• اگر کوئی شخص مسجد میں داخل ہو جائے اور مؤذن آذان دے رہا ہو تو اس کے لیے بہتر کیا ہے(یعنی کیا کرے وہ دو رکعت پڑھنا شروع کر دے یا مؤذان کی آذان سنے)؟ (42:53)
• جب ہم جواب دیتے ہیں ” اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ آتِ مُحَمَّدَاً الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ وَابْعَثْهُ مَقَامَاً مَحْمُودًا الذي وعَدْتَهُ (إنَّكَ لا تخلفُ الميعادَ) “ ، یہ جو ”إنَّكَ لا تخلفُ الميعادَ“ ہے کیا یہ صحیح ہے؟ (47:40)
• کیا اقامت میں متابعت کی جاتی ہے جیسا کہ آذان میں کی جاتی ہے؟ (49:25)
• ہم بعض لوگوں کو سنتے ہیں نماز کی اقامت کے بعد ”قولهم: أقامها الله وأدامها“ ( اللہ تعالیٰ اس کو قائم اور دائم رکھے (نماز کو یعنی)) اس کا کیا حکم ہے ؟ (50:24)
• اگر کوئی شخص وقت سے پہلے نماز پڑھ لے جہلاً (اسے پتہ نہیں تھا علم نہیں تھا بے علمی میں جہالت میں)؟ (51:40)
39. Namaaz Kay Masail – Fatawa – Part 2
39. نماز کے مسائل - فتوی - حصہ دوم
• کیا ترتیب ساقط ہو جاتی ہے قضاء نمازوں میں بھول اور جہالت کی وجہ سے؟(01:00)
• ایک شخص مسجد میں داخل ہوا عشاء کی نماز پڑھنے کے لیے پھر اسے یاد آیا کہ اس نے مغرب کی نماز نہیں پڑھی ہے کیا کرے گا؟(03:11)
• اگر ایک یا ایک سے زیادہ فرض چھوٹ جائیں نیند کی وجہ سے یا بھول کی وجہ سے تو میں ان نمازوں کو کس طریقے سے قضاء کروں ؟ کیا پہلے یہی نماز پڑھوں جو قضاء ہو گئی ہے پھر حاضر وقت کی نماز پڑھوں یا اُلٹ پہلے حاضر وقت کی نماز اور اس کے بعد پھر قضاء نماز پڑھوں؟(07:43)
• بہت سارے لوگ نماز پڑھتے ہیں خفیف کپڑوں کے ساتھ (خفیف کپڑے ٹرانسپیرنٹ (Transparent) جیسے جو ہوتے ہیں) جن کے پیچھے سے جسم نظر آتا ہے اور وہ لوگ چھوٹے سے شارٹس(Shorts) پہنتے ہیں جن سے آدھی ران جو ہے کور(Cover) ہوتی ہے اور آدھی نظر آتی ہے ان لوگوں کی نماز کا کیا حکم ہے ؟(16:13)
• بعض عورتیں لباس پہنتی ہیں گلے تھوڑے سے بڑے ہوتے ہیں اور سائیڈ پر پنڈلی کے ساتھ کوئی کٹ ہوتا ہے بعض عورتیں نماز پڑھ لیتی ہیں صرف سَر کو ڈھانپ کر اور باقی جسم کے حصے کو نہیں ڈھانپتیں صحیح طریقے سے یعنی جیسا کہ گلا ہے وہ بڑا ہے چھاتی یا گردن کچھ نظر آتی ہے یا ٹانگ کا کوئی حصہ نظر آتا ہے او ر وہ یہ کہتی ہیں کہ ہم عورتوں میں ہیں تو عورتوں میں جائز ہے؟(22:35)
• کیا عورت نقاب کے ساتھ اور گلوز کے ساتھ ((Gloves)دستانوں کے ساتھ) نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟(24:52)
• اگر کوئی شخص گندے کپڑوں میں نماز پڑھ لے ( کپڑوں پر نجاست لگی ہے پیشاب لگا ہے یا کوئی پاخانہ لگا ہے اور اس نے نماز پڑھ لی ہے) اور اسے پتہ بھی نہیں ہے نماز کے بعد جا کر پتہ چلا کیا حکم ہے؟(28:08)
• اسبال کے متعلق کہ جس نے ٹخنے کے نیچے کپڑا کر کے نماز پڑھی یا ٹخنے کے نیچے کپڑا کرنا (شلوار ہو یا پینٹ ہو یا ثوب ہوکوئی بھی کپڑا ٹخنے کے نیچے ہو) اس کا کیا حکم ہے ؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگر تکبر کی وجہ سے اس نے پہنا ہے تو جائز نہیں ہے اگر تکبر کی وجہ نہیں تو جائز ہے ؟ (40:22)
• بعض لوگ دلیل پیش کرتے ہیں سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ جو ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میری ثوب تھوڑی سی لمبی تھی تو میں باندھا کرتا تھا بعض اوقات سرک جاتی تھی تو میں اسے دوبارہ اٹھا لیتا تھابعض لوگ کہتے ہیں یہ جائز ہے اگر سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کر سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کر سکتے؟ (41:54)
• بھائی کا یہ سوال ہے کہ اگر نماز کے دوران یہ پتہ چل جائے کہ کپڑوں پر کوئی نجاست لگی ہے تو وہ کیا کرے ؟ (46:43)
• ایک شخص ہے نہ اس کے پاس پانی ہے طہارت کے لیے نہ اس کے پاس مٹی ہے تیمم کے لیے نماز کا وقت ہو گیا ہے کیا کرے گا ؟ (47:42)
• ایک بندے کو جیل میں بند کیا ہوا ہے اسے پانی بھی نہیں دیتے کچھ بھی نہیں دیتے اسے اب اس نے نماز پڑھنی ہے کیا کرے گا وہ ؟ (48:24)
• ایک مسافر ہے اس کو احتلام ہو گیا ہے حدث اکبر ہو گیا ہے اب اس نے نماز پڑھنی ہے اس کے پاس پانی نہیں ہے وہ کیا کرے گا ؟ (49:35)
• بھائی کا یہ سوال ہے کہ اگر پانی ہے تھوڑا ہے (میرے پاس یہ بوتل ہے300ml ہے)میں اس سے وضو کر سکتا ہوں؟ (50:26)
• نماز پڑھتے وقت ناک سے خون جاری ہو گیا (Epistaxis ہو گیا ) کیا حکم ہے ؟اور یہ خون کپڑوں پر بھی لگا ہے ؟ (51:31)
• بھائی کا یہ سوال ہے میں نے یہ کہا کہ اگر عورت حرم میں ہو یا احرام کی حالت میں ہو کیونکہ اس نے دستانے نہیں پہننے تو نماز کے وقت اپنے ہاتھ عبائے کے اندر کرلے تو کیا عورت ہاتھ باہر رکھے گی عبائے کے یا اندر رکھے گی اپنے ستَر کے ؟ (54:10)
• بھائی کا یہ سوال ہے کہ ہم بعض اوقات حرم میں نماز پڑھتے ہیں تو اچانک نماز کے دوران محسوس ہوتا ہے کہ کسی پرندے کی بیٹ آ کر گری ہے تو ہم کیا کریں اس وقت؟ (55:03)
• بھائی کا یہ سوال ہے کہ ایک مرتبہ میں وتر کی نماز پڑھ رہا تھا ایک رکعت کی نیت سے لیکن ہوا یہ کہ میں دوسری رکعت کے لیے اٹھ کر کھڑا ہو گیا ، جب کھڑا ہو گیا مجھے یاد آیا کہ میں نے ایک رکعت پڑھنی تھی اب میں کیا کروں ؟ کیا میرے لیے جائز ہے کہ میں جو ایک رکعت کی نماز پڑھ رہا تھا تو تین کی نیت میں کر لوں یا جائز نہیں ہے ؟یا اگر اگر میں بیٹھ جاؤں اور ایک رکعت پوری کروں ؟ (56:08)
• کیا کندھا کھلا رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ (58:15)
• بھائی کا یہ سوال ہے کہ بعض اوقات امام جو ہیں بڑی تیزی سے نماز پڑھتے ہیں اور مقتدی بیچارے پریشان ہوتے ہیں ؟ (1:00:24)
40. Namaaz Kay Masail – Fatawa – Part 3
40. نماز کے مسائل - فتوی - حصہ سوم
• اس مسجد میں نماز کا حکم جس میں قبر موجود ہو؟(00:54)
• حمام کی چھت کے اوپر نماز پڑھنا اس کا کیا حکم ہے ؟ (14:42)
• اگر کسی شخص نے نماز باجماعت پڑھائی قبلے کے علاوہ رُخ کر کے تو حکم کیا ہے ؟ (16:12)
• ”حكم التلفظ بالنية“ زبان سے نیت پڑھنے کا حکم ؟ (20:19)
• نفل پڑھنے والے شخص کے پیچھے فرض نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے جیسا کہ عام طور پر ماہ رمضان میں تراویح کی نیت سے امام نماز پڑھتا ہے اور بعض لوگ امام کے پیچھے فرض عشاء کی نماز کی نیت سے نماز پڑھتے ہیں ؟ (25:25)
• ایک شخص مسافر ہے اور امام مقیم ہے ( مثال کے طور پر عشاء کی نماز ہے ) آخری دو رکعت میں یعنی تیسری رکعت میں وہ شامل ہوا ہے اب مسافر کیا کرے گا کہ دو رکعت کے بعد امام کے ساتھ سلام پھیر دے گا یا مکمل نماز پڑھے گا؟ (31:04)
• مسجد کی طرف نماز پڑھنے کے لیے جلدی جلدی چلنے کا حکم کیا ہے(تیزی کے ساتھ) ؟(35:06)
• بھائی کا یہ سوال ہے کہ اگر کوئی شخص دیر سے آئے اور امام تشہد میں بیٹھا ہے آخر میں کیا وہ تشہد میں شامل ہو جائے الگ سے نماز پڑھے انتظارکر کے ؟ (37:47)
• مسجد میں بلند آواز میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا کیا حکم ہے ؟(40:08)
• بعض لوگ جب مسجد میں داخل ہوتے ہیں اقامت کے قریب قریب تو وہ انتظار کرتے ہیں اور تحية المسجدنہیں پڑھتے اُن کا یہ عمل درست ہے؟ (42:41)
• کہ اگر کسی نے (ایک صورت ہے) نماز شروع کر دی اب نماز کے دوران اقامت ہو گئی اب کیا کرے؟ (43:17)
• بعض اوقات یہ دیکھا جاتا ہے کہ مسجد حرام میں بعض مرد عورتوں کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں ایسی نماز کا کیا حکم ہے شرعاً؟ (44:28)
• کیا چھوٹے بچے کو صف سے اپنی جگہ سے ہٹا کر اس کی جگہ پر کوئی بڑا انسان کھڑا ہو سکتا ہے نماز پڑھنے کے لیے ؟ (46:20)
• مسجد کے ستونوں کے بیچ میں نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے بعض مساجد میں آپ دیکھتے ہیں بہت زیادہ ستون ہوتے ہیں اب نماز کے وقت صف جو ہے ٹوٹ جاتی ہے ستون کی وجہ سے ؟ (49:46)
• عورتوں کی صفوں کے متعلق کہ عورتوں کی صفیں سب سے اچھی کون سی ہیں آگے والی ہے یا سب سے پیچھے والے ہے اور اگر کوئی ستر نہ ہو تو عورتیں نماز کیسے پڑھیں ؟ (50:36)
41. Namaaz Kay Masail – Fatawa – Part 4
41. نماز کے مسائل - فتوی - حصہ چہارم
• اس نماز کا کیا حکم ہے جو بعض لوگ مسجد سے باہر پڑھتے ہیں؟(00:50)
• اگر مأموم جو ہے وہ امام کو رکوع کی حالت میں پا لے تو پھر ایک تکبیر پڑھے گا یا دو تکبیریں پڑھے گا ؟ (02:11)
• دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھ لیں اس طریقے سے اس کا کیا حکم ہے ؟ اور ناف کے نیچے رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ اور کیا مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق ہے یا نہیں ؟ (06:21)
• آمین کہنا نماز میں کیا حکم ہے؟ (13:10)
• سورۃ الفاتحہ کا حکم کیا ہے نماز میں؟ (14:13)
• ”مسبوق “ جو شخص باجماعت نماز پڑھنےکے لیے دیر سے آیا ہے اور امام کو رکوع کی حالت میں پا لے اس کی یہ رکعت گنی جائے گی یا نہیں؟ (25:56)
42. Namaaz Kay Masail – Fatawa – Part 5
42. نماز کے مسائل - فتوی - حصہ پنجم
• ایک شخص کی ایک رکعت فجر کی نماز سے چھوٹ گئی کیا وہ اس رکعت کی قضاء امام کے پیچھے جب کرے گا جہراً کرے گا یا سراً کرے گا (بلند آواز میں یا دھیمی آواز میں)؟(01:00)
• کیا یہ بات درست ہےسجدے کی وجہ سے جو پیشانی پرایک نشان بن جاتا ہے یہ صلح کی علامت ہے یا صالح اور بزرگ لوگوں کی علامت ہے؟ (02:11)
• انگشت شہادت کو ہلانا تشہد میں شروع سے لے کر آخر تک اس کا حکم کیا ہے؟ (04:26)
• تورک کیا ہوتا ہے تورک کسے کہتے ہیں؟ (10:31)
• کیا مرد اور عورتوں دونوں کے لیے برابر ہے؟ (11:58)
• نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کا کیا حکم ہے؟ (12:23)
• اگر جماعت قریب ہو یا جماعت قائم ہو جائے اور نمازی کو قضائے حاجت محسوس ہو جائے (یا پیشاب آئے یا پاخانہ آیا ہے) تو کیا کرے پیشاب پاخانے کو روک کر نماز کی طرف چلا جائے باجماعت نماز پڑھ لے یا پہلے اپنی حاجت پوری کر لے بعد میں نماز کی طرف چلا جائے؟ (15:55)
• نماز کے دوران آنکھیں بند کرنے کا کیا حکم ہے ؟ (17:59)
• انگلیوں کے چٹخارے نکالنا نماز کے دوران اس کا کیا حکم ہے کیا اس سے نماز باطل ہو جاتی ہے ؟ (19:18)
• نماز کے دوران جو وسوسے آتے ہیں ان کو دور کرنے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تین مرتبہ بائیں جانب دیکھ کرتھو تھو کریں یہ جو حرکت ہے یہ جوکام ہے کیا حکم ہے اس کاکہاں پر آئے گا پانچ میں سے ؟ (24:22)
• سُترے کا کیا حکم ہے اور اس کی مقدار کیا ہے ؟ (24:55)
• کیا نمازی کے لیے جائز ہے نماز کے دوران اگر جنت کا ذکر آئے کا دوزخ کا ذکر آئے تو جنت کے ذکر میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرے جنت کی اور دوزخ کے ذکر میں اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگے جہنم کی ؟ اور کیا فرق ہے مأموم کی منفرد میں (یعنی مقتدی میں یا منفرد میں کوئی فرق ہے ان میں )؟ (28:16)
• اگر امام ایک رکعت زیادہ پڑھ لے (امام نے ایک رکعت زیادہ پڑھی) اور آپ ایک رکعت بعد میں آئے ہیں مسبوق ہیں تو کیا میری نماز درست ہے اور کیا اگر میں ایک رکعت دوبارہ پڑھوں تو نماز میری درست ہے کہ نہیں ؟ (29:25)
• کیا دعائےقنوت میں (یعنی وتر کے قنوت میں) دونوں ہاتھ اٹھانا مسنون ہے اور اس کی دلیل کیا ہے ؟ (31:55)
• کیا سجدۂ تلاوت کے لیے طہارت شرط ہے ؟ اور اس سجدے کا صحیح لفظ کیا ہے کیا پڑھنا چاہیے؟ (33:25)
• دو رکعت پڑھنا شادی کی رات میں میاں اور بیوی ایک ساتھ اس کا کیا حکم ہے؟ (37:25)
• ایک گروہ ہے لوگوں کا ایک ساتھ ایک گھر میں رہتے ہیں کیا ان کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے گھر میں اسی جگہ پر نماز باجماعت پڑھ لیں یا اُن پر واجب ہے کہ وہ مسجد کی طرف جا کر نماز باجماعت پڑھ لیں ؟ (41:00)
• بھائی کا یہ سوال ہے کہ بعض لوگ بازاروں میں دکانوں کے قریب مصلیٰ بنا لیتے ہیں؟ (43:44)
• وقت التلقین کیا ہے (یعنی مرتے وقت شخص کو جو ہے کب کلمہ شہادت اور کلمہ توحید کی تلقین دینی چاہیے)؟ (46:08)
• کیا جائز ہے یا کیا حکم ہے جب کوئی شخص مر جاتا ہےتو پھر اس کے جنازے کو اس کے دفن کو تاخیر کر دیتے ہیں اس وجہ سے کہ کوئی اس کے رشتے دار آنے والے ہیں دور سے اس کا کیا حکم ہے ؟ (47:40)
• کسی کی موت کے متعلق خبر دینا کہ فلان شخص مر گیا ہے اس کے دوستوں کو رشتےداروں کو تاکہ وہ اکٹھے ہو جائیں کیا یہ نوحے میں شامل ہوتا ہے یا نعی ممنوع میں شامل ہوتا ہے یا نہیں ؟ (50:22)
• بعض اوقات شدید ایکسیڈنٹ ہوتا ہے (اللہ تعالیٰ ہم سب کو محفوظ فرمائے) اُن ایکسیڈنٹس میں پوری باڈی تو نہیں ملتی جسم کے بعض ٹکڑے (حصے) ملتے ہیں (ہاتھ ہوں یا پاؤں ہو ں یا سَر ہو گیا) ایسی صورت میں کیا ان ٹکڑوں کو جمع کرکے غسل دیا جائے گا ؟ کفن کیسے دیا جائے گا ؟کیا نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں ؟ (52:02)
• اگر عورت کو ابارشن (Abortion) ہو جاتا ہے اور ابارشن کی جو عمر ہے وہ چھ مہینے ہے تو کیا اس ابارشن کا جو بچہ ہے جو ابارٹڈ(Aborted) ہوا ہے کیا اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی ، غسل اور کفن دیا جائے گا یا نہیں ؟ (55:04)
• بے نمازی پر نماز جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ ایک بے نمازی مکمل بے نمازی ہے دوسرا شک ہے کہ پڑھتا ہے نہیں پڑھتا ، تیسرا پتہ نہیں ہے نمازی ہے بے نمازی ہے کیا حکم ہے نماز جنازہ کا؟ اور کیا اس کا جو ولی ہے وہ نماز کے لیے اس کو آگے کرے گا مسجدمیں لے کر جائے گا یا نہیں ؟ (57:39)
• کیا جنازے کی نماز کا خاص محدود وقت ہے ؟ اور کیا رات کو دفن کرنا جائز ہے ؟ اور کیا اس کا کوئی عدد معین ہے ؟ اور کیا قبرستان میں نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟ (1:00:06)
• غائبانہ نماز جنازہ کیا جائز ہے یا نہیں اس کی کوئی شروط ہیں ؟ (1:02:01)
• قبروں پر قرآن مجید کی تلاوت کرنا اور دعا کرنا میت کے لیے قبر کے قریب بیٹھ کر ،یا اپنے لیے دعا کرنا قبر کے قریب کیا یہ جائز ہے؟ (1:05:13)
• جنت البقیع میں (بھائی کا یہ سوال ہے) بعض لوگ ایک نقشہ لے کر آتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ یہ فلان کی قبر ہے یہ سیدنا عثمان بن عفان (رضی اللہ عنہ) کی قبر ہے، یہ سیدہ فاطمہ( رضی اللہ عنہا) کی قبر ہے ، یہ فلان کی قبر ہے؟ (1:07:31)
• بعض لوگوں میں عادت ہے کہ اگر کوئی شخص مر جائے تو اس کے گھر میں قرآن مجید ٹیپ ریکارڈر میں بلند آواز میں چلاتے ہیں اس عمل کا کیا حکم ہے ؟ (1:08:18)