Allah taala ki Ma’eyyat se mutaliq ek aitraz ka jawab aur ghalat fehmi ka azaala

اللہ تعالٰی کی معیت سے متعلق ایک اعتراض کا جواب اور غلط فہمی کا ازالہ


اللہ تعالٰی کی معیت سے متعلق ایک اعتراض کا جواب اور غلط فہمی کا ازالہ:

ایک بہن نے کہا کہ اللہ تعالٰی کی معیت کے متعلق جو ڈاکٹر صاحب نے چاند کی مثال دی ہے یہ کسی عالم کا قول نہیں ہے بلکہ ڈاکٹر صاحب نے اپنی طرف سے بیان کی ہے