Tariq Jameel ka Shab e baraat ke mutalliq kehna aur Kya un ahadith par amal kar saktey hain ?
طارق جمیل کا شب برأت کے متعلق کہنا اور کیا ان احادیث پر عمل کر سکتے ہیں ؟
طارق جمیل کی ایک وڈیو ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ شب برات کے متعلق ساری احادیث ضعیف ہیں لیکن اتنی زیادہ ہیں کہ حسن لغیرہ کے درجے پر پہنچ جاتی ہیں جیسکہ شیخ العثمین(رحمہ اللہ) نے کہا ہے. کیا ان کی یہ بات درست ہے کہ شیخ صالح العثمین نے ایسی بات کہی ہو؟ اور اگر ایسی بات ہے تو کیا حسن لغیرہ حدیث پر عمل کر سکتے ہیں ؟