23110302. Duniyawi ilm ke liye namaz aur rozon ko qaza karne ka kya hukum hai ?

23110302. دنیاوی علم کے لیے نماز اور روزوں کو قضاء کرنے کا کیا حکم ہے؟


• شیخ صاحب ہمارے یہاں ( دنیا وی ) علم کے میدان بہت مقابلہ ہیں اور ہماری قوم اس میں بہت زیادہ پیچھے ہیں۔ جو تھوڑے بچے اس میں ہے ان کو نماز اور روزوں کا مسئلہ ہوتا ہے اس لیے قضاء کرتے ہیں ۔ کبھی کبھی کلاس چھوڑ کر جمعہ کی نماز کو جاتے ہیں توعلم میں پیچھے رہ جاتے ہیں اور اسکول / کلاسز والے والدین کو بلاتے ہیں اور سمجھاتے ہیں کہ اس طرح سے مقابلے میں بہت پیچھے رہ جائیں گے۔ ایسے ماحول میں آپ بچوں کو اور ان کے والدین کو کیا نصیحت کرتے ہیں؟