22040107 – Kya Syedna Muawiya (رضی اللہ عنہ) ki fazeelat mein koi sahih hadees sabit nahi ?

22040107 - کیا سيدنا معاويہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث ثابت نہیں ؟


بعض لوگ کہتے ہیں کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت صحیح احادیث سے ثابت نہیں اور جو احادیث بیان کی جاتی ہیں وہ تو بنو امیہ کے دور میں گھڑی گئی تھیں؟بعض آئمہ اہل سنت نے بھی کہا ہے کہ امیر معاویہ کے فضائل ثابت نہیں؟