25120503 – Kya zakaat ke paison se ambulance khareedna jayez hai, aur kya sood ke paison se ye ambulance khareedi ja sakti hai?
25120503 - کیا زکوٰۃ کے پیسوں سے ایمبولینس خریدنا جائز ہے، اور کیا سود کے پیسوں سے یہ ایمبولینس خریدی جا سکتی ہے؟
• ہمارے گاؤں میں تقریبا 98 فیصد مسلمان ہیں اور ان میں 70 سے 80 فیصد اچھے خاصے کھاتے پیتے گھرانے کے لوگ ہیں (بہت کم غریب لوگ ہیں) ہمارے ہی گاؤں کا ایک گروپ گاؤں میں میڈیکل ایمبولنس لانے کا سوچ رہا ہے۔(ابھی ایک بھی ایمبولنس گاؤں میں نہیں ہے) ایمبولنس آنے کے بعد جو پیسے والے ہیں ان سے مناسب پیسے لیے جائیں گے اور جو غریب ہیں ان سے کم پیسے لیے جائیں گے جب بھی وہ اس ایمبولنس کو استعمال کریں گے۔ تو کیا اس ایمبولنس کے لیے ہم ہماری زکوۃ یا انٹریسٹ کے پیسے دے سکتے ہیں؟
[put_wpgm id=2]

