23060204 – Waalid ki wirasat ke maal mein faut shuda betay ke bachon (potay) ka koi hissa hai ya nahi?
23060204 - والد کی وراثت کے مال میں فوت شدہ بیٹے کے بچوں(پوتے) کا کوئی حصہ ہے یا نہیں؟
والد کی وفات ہو گئی ہے۔ ایک بیٹے کا انتقال والد کی زندگی میں ہی ہو گیا تھا اور اب ان کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں زندہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ والد کی وراثت کے مال میں سے فوت شدہ بیٹے کے بچوں(پوتے) کا کوئی حصہ ہے یا نہیں؟