23102701 – Kya tijarat mein lagaye huwey paisay par hamein nafa aur nuqsaan dono ka lehaaz karna hai?
23102701 - کیا تجارت میں لگایا ہوئے پیسے پر ہمیں نفع و نقصان دونوں کا لحاظ کرنا ہے؟
• میں نے ایک انوسٹر سے 2.5 لاکھ لئے تجارت میں لگانے کے لیے جس میں میں نے کہا تھا کہ میں ہر مہینہ تقریباً 20,000 روپئے دونگا اس سے کم یا اس سے زیادہ، اب وہ پیسے جہاں لگائے تھے وہ پھنس گئے ہیں اور میں ہر مہینہ اس کا فائدہ نہیں ادا کر پا رہا ہوں۔ اب کیا مجھے وہ 2.5 لاکھ بھی اس انوسٹر کو واپس کرنا ہے جبکہ شریعت میں ہمیں نفع اور نقصان دونوں کا لہاذ کرنا ہے؟
•