Talaq dene ke baad rujoo ke mutaliq sawal
طلاق دینے کے بعد رجوع کے متعلق سوال
مختلف وجوہات کی بنا پر پہلی طلاق 6 اکتوبر کو دی گئی اور لڑکی عدت شوہر کے گھر میں ہی گذار رہی تھی لیکن دوران عدت شوہر رجوع کے لیے راضی تھا مگر رجوع نہیں کیا تھا کہ 5 نومبر کو دوبارہ جھگڑا ہوا اور شوہر نے باقی دو طلاقیں بھی دے دیں اور لڑکی اسی وقت شوہر کا گھر چھوڑ کر بیرون ملک روانہ ہوگئی ۔ اب آج کل لڑکی رجوع کرنا چاہتی ہے اور جاننا چاہتی ہے کہ اسلام میں اس کی کیا گنجائش موجود ہے؟
براہے مہربانی آڈیو جواب بھیجئے گا تاکہ تمام فریقوں کو بھیجا جا سکے۔