25051603 – Jo talab-e-ilm mein aur dawat-e-deen mein waqt lagate hain, unko aur unke ghar walon ko naseehat
25051603 - جو طلب علم میں اور دعوت دین میں وقت لگاتے ہیں ان کو اور ان کے گھر والوں کو نصیحت
شیخ صاحب نصیحت طلب ہے ان بہنوں کے لیے جن کے خاوند اپنا زیادہ وقت دین کا علم حاصل کرنے اور دعوت میں لگاتے ہیں اور مزید لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے میں وہ بہنیں کیا کرے اگر ان کے خاوند ان کو زیادہ وقت نہیں دے پاتے؟ اور وہ اپنے خاوند کوکیسے سپورٹ کریں سیکھنے یا دعوت میں؟ اور ان بھائیوں کے لیے بھی آپ خاص نصیحت کریں۔
[put_wpgm id=2]

