52. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.19 – hum to dawat o tableegh se sirf khayr hi chahtay thay..

52. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 19 - ہم تو دعوت و تبلیغ سے صرف خیر ہی چاہتے تھے..



ہم تو دعوت و تبلیغ سے صرف خیر ہی چاہتے تھے، یہ عجیب بات ہے کہ ہم کسی کو کچھ نہیں کہتے بلکہ الٹا لوگ ہمیں بُرا بھلا کہتے ہیں۔ بھائ سی بات ہے آپ کچھ بھی کہیں ہم اپنا کام جاری رکھیں گے، آپ ہم پر جتنی سختی کرلیں ہم پر کوئی فرق نہیں پڑھتا۔ آپ تو امت میں صرف تفرقہ ہی چاہتےہیں۔