49. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.16 – kisi ke liye yeh jayez nahi ke woh kisi shakhs ya giroh par koi hukm lagaye illa ye ke usey qareeb se jaanta ho
49. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 16 - کسی کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ کسی شخص یا گروہ پر کوئی حکم لگائے الا یہ کہ اسے قریب سے جانتا ہو
کسی کے لیے جائز نہیں کہ کسی شخص یا کسی گروہ پر کوئی حکم لگائے، خاص طور پر گمراہی کا الّا یہ کہوہ ان کو قریب سے جانتا ہو یا ان کے ساتھ رہا ہو اور خاص طور پر ہماری جماعت کے متعلق آپ لوگ کہتے ہو۔