25051601 – Kya sunnat namaz baad mein waqt milne par ada ki ja sakti hai?

25051601 - کیا سنت نماز بعد میں وقت ملنے پر ادا کی جا سکتی ہے؟


• شیخ صاحب منہج السالکین کے دروس میں آپ نے کہا کہ سنت نمازیں چھوٹ جائیں تو ان کو بعد میں بھی ادا کیا جا سکتا ہے۔اس میں تفصیل طلب ہے۔  آفس میں ظہر کی نماز کے لیے وقت بہت کم ملتا ہے تو میں صرف فرض نماز پڑھتا ہوں۔ تو کیا میں ظہر کی سنت نماز بعد میں وقت ملنے پر ادا کر سکتا ہوں؟