shohar apni thankhwah kahan kharch karta hai kya biwi ko iski tafseel batani zaroori hai? iske mutalliq sawal

شوہر اپنی تنخواہ کہاں خرچ کرتا ہے کیا بیوی کو اس کی تفصیل بتانی ضروری ہے؟ اس کے متعلق سوال


بیوی شوہر سے مطالبا کرتی ہے کہ اس کی تنخواہ کتنی ہے اور وہ اسے کہاں خرچ کرتا ہے۔ اور اگر شوہر تفصیل نہیں بیان کرتا تو اس کی بیوی اس سے جہگڑا کرتی ہے اس کے متعلق۔ کیا یہ بیوی کے حقوق میں سے ہے کہ شوہر اس کو تفصیل بیان کرے اپنی تنخواہ کے متعلق جبکہ وہ اپنی بیوی کی ساری ضروریات کو پورا کرتا ہے۔

حقیقت بات یہ ہے کہ انڈیا میں یہ رواج ہے کہ شوہر اپنی تنخواہ اپنی بیوی کے ہاتھ میں دیتا ہے یا تفصیل بیان کرتا ہے اپنی تنخواہ کی۔

بیوی نہیں چاہتی کہ اس کا شوہر اپنے رشتے داروں پر خرچ کرے جبکہ وہ ضرورت مند بھی ہیں۔ اور یہ مدد شوہر تب کرنا چاہتا ہے جب اس نے اپنے گھر والوں کے حقوق دے دیے ہیں۔ ایسے حالات میں شوہر کو کیا کرنا چاہیے؟