043. Sharh us Sunnah : Point No 38 & 39

043. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 38 اور 39



38• ۔ اور اہل اسلام میں سے کسی کے لیے بھی عمل خیر اور عمل شر کی گواہی نہیں دی جاتی کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ اس کا خاتمہ کس چیز پر ہوتا ہے، آپ اس کے لیے اللہ تعالیٰ کی رحمت کی امید رکھتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرتے ہیں
اور آپ یہ نہیں جانتے کہ موت وقت ندامت میں سے اللہ تعالیٰ کے ہاں کیا سبقت لے جاتی ہے۔
اور اللہ تعالیٰ اس وقت اس کے لیے کیا نیا فیصلہ جاری کرتا ہے جب اس کی موت اسلام پر ہوتی ہے۔
اس کے لیے رحمت کی امید رکھتے ہیں اور اس کے گناہوں کا ڈر لاحق رہتا ہے۔

39• ۔ کوئی بھی ایسا گناہ نہیں مگر بندے کے لیے اس پر توبہ ہے