040. Sharh us Sunnah : Point No 34

040. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 34



34• اور جو بھی مسلمانوں کے اماموں میں سے کسی امام پر خروج کرتا ہے تو ایسا شخص خارجی ہے اس نے مسلمانوں میں پھوٹ ڈالی ہے اور ان کی اجتماعیت کو ختم کیا ہے اور جو بھی آثار ہیں دلائل ہیں ان کی مخالفت کی ہے اور اس حالت میں اس شخص کی موت جاہلیت کی موت ہے۔