038. Sharh us Sunnah : Point No 32
038. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 32
32• حج اور غزو حکمران کے ساتھ ہی جاری رہے گا۔ اور جمعہ کی نماز بھی ان کے پیچھے جائز ہے اور جمعہ کی نماز کے بعد چھ رکعت پڑھے گا اور ہر دو دو رکعت کے بعد فاصلہ کرے گا، اسی طرح امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا ہے۔
[put_wpgm id=2]

