037. Sharh us Sunnah : Point No 30 & 31

037. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 30 اور 31



30• سمع و طاعت حکمرانوں کے لیے جس سے اللہ تعالٰی راضی ہوتا ہے اور پسند فرماتا ہے۔ اور جس کو خلافت ولایت حاصل ہو گئی ہے لوگوں کے اجماع سے اور لوگوں کی رضا سے تو ایسا شخص امیر المومنین ہے(یعنی وہ شرعی حاکم ہے)۔

31• کسی کے لیے بھی جائز نہیں ہے کہ وہ صرف ایک رات اس حالت میں گزارے کہ وہ یہ عقیدہ رکھتا ہو کہ اس کا کوئی بھی امام نہیں ہے یعنی کسی بھی حاکم کی بیعت اس کی گردن پر نہیں ہے چاہے یہ حکمران اچھا ہو یا برا ہو۔