034. Sharh us Sunnah : Point No 28

034. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 28


• اور اس بات پر بھی ایمان لانا ضروری ہے کہ بےشک ایمان قول، عمل، نیت اور سنت کی موافقت کا مجموعہ ہےجو بڑھتا اور گھٹتا ہے بڑھتا ہے کہ جتنا اللہ تعالیٰ چاہے اور گھٹتا ہے یہاں تک کہ اس میں سے کچھ باقی نہیں رہتا۔