033. Sharh us Sunnah : Point No 27

033. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 27


• سیدنا عیسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام کے نزول پر بھی ایمان رکھنا لازمی ہے، عیسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام نازل ہونگے دجال کا قتل کریں گے اور نکاح کریں گے( یعنی شادی کریں گے) اور امام قائم یعنی امام مہدی کے پیچھے نماز بھی پڑھیں گے جو آل محمد ﷺ میں سے ہونگے اور پھر وفات پا جائیں گے اور مسلمان انہیں دفن کریں گے۔