24011902 – Kya musalman khatoon ke liye sari pehenna jayez hai, chahey wo mehram ke samney hi kyun na pehney?

24011902 - کیا مسلمان خاتون کے لیے ساڑھی پہننا جائز ہے، چاہے وہ محرم کے سامنے ہی کیوں نا پہنے؟


کیا مسلمان خاتون کے لیے ساڑھی پہننا جائز ہے، چاہے وہ محرم کے سامنے ہی کیوں نا پہنے؟ کیا یہ بھی کافروں سے مشابہت کے زمرے میں آئے گی۔ کیونکہ حدیث میں ہے کہ “جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی تو وہ انہیں میں سے ہے“۔