25092607 – Agar koi nojawan roze rakh kar bhi apne nafs ko qaboo mein na rakh paaye to aisi soorat mein kya kare?

25092607 - اگر کوئی نوجوان روزے رکھ کر بھی اپنے نفس کو قابو میں نہ رکھ پائے تو ایسی سورت میں کیا کرے


• آج کے دور میں نوجوان مختلف فتنوں کا سامنا کررہے ہیں خاص طور پر نفس اور خواہشات کے معاملے میں آزمائشیں بڑھ گئی ہے موبائل اور انٹرنیٹ اور دیگر ذرائع سے ماحول اثر پڑھتا ہے اور دل بار بار کمزوری کی طرف مائل ہوتا ہے حدیث مبارکہ میں ہے کہ جو نکاح کی طاقت نہیں رکھتا وہ روزے رکھے کیونکہ روزہ نفس کے لیے ڈھال ہے لیکن اگر کوئی نوجوان روزے رکھ کر بھی اپنے نفس کو قابو میں نہ رکھ پائے تو ایسی سورت میں کیا کرے گزارش ہے کہ اس بارے کچھ مفید آسان عملی نصیحتیں ارشاد فرمائیں تا کہ نفس پر پوری طرح سے قابو پاسکیں اور فتنوں سے بچ سکیں جزاکم اللّہ خیرا۔