52. Qaida 36: Quran Majeed ka tareeqa zyadti karne waley se badlay ki ijazat aur iska muqaabla is ke barabar ki zyadti se karna hai aur iske zulm se mana karna hai aur dar guzar aur ahsaan karne ki taraf amaada karna hai
52. چھتیسواں قاعدہ: قرآن مجید کا طریقہ زیادتی کرنے والے سے بدلے کی اجازت اور اس کا مقابلہ اس کے برابر کی زیادتی سے کرنا ہے اور اس کے ظلم سے منع کرنا ہے اور در گزر اور احسان کرنے کی طرف آمادہ کرنا ہے۔
53. Qaida 37: Allah taala ne bandon ke aamaal par ehkaam ka dar-o-madar niyaton aur iradon ki bunyaad par rakha hai
53. سینتیسواں قاعدہ: اللہ تعالیٰ نے بندوں کے اعمال پر احکام کا دارومدار نیتوں اور ارادوں کی بنیاد پر رکھا ہے۔
54. Qaida 38 – Quran majeed main bohat saari ayaat hain jo tootay huway dilon ko jornay ki taraf raghbat dilati hain
54. اڑتیسواں قاعدہ - قرآن مجيد میں بہت ساری آیات ہیں جو ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے کی طرف رغبت دلاتی ہیں
55. Qaida 39 – Part 1 – Quran Majeed ka tareeqa dakhli aur kharji siyasat ke talluq se
55. انتالیسواں قاعدہ - حصہ اول - قرآن مجید کا طریقہ داخلی اور خارجی سیاست کے تعلق سے
56. Qaida 39 – Part 2 – Quran Majeed ka tareeqa dakhli aur kharji siyasat ke talluq se
56. انتالیسواں قاعدہ - حصہ دوم - قرآن مجید کا طریقہ داخلی اور خارجی سیاست کے تعلق سے
57. Qaida 39 – Part 3 – Quran Majeed ka tareeqa dakhli aur kharji siyasat ke talluq se
57. انتالیسواں قاعدہ - حصہ سوم - قرآن مجید کا طریقہ داخلی اور خارجی سیاست کے تعلق سے
58. Qaida 39 – Part 4 – Quran Majeed ka tareeqa dakhli aur kharji siyasat ke talluq se
58. انتالیسواں قاعدہ - حصہ چہارم - قرآن مجید کا طریقہ داخلی اور خارجی سیاست کے تعلق سے
59. Qaida 39 – Part 5 – Quran Majeed ka tareeqa dakhli aur kharji siyasat ke talluq se
59. انتالیسواں قاعدہ - حصہ پنجم - قرآن مجید کا طریقہ داخلی اور خارجی سیاست کے تعلق سے
60. Qaida 40 – Tibb ke usool par Quran Majeed ki dalalat ka bayan
60. چالیسواں قاعدہ - قرآن مجید میں طب کے اصولوں کا بیان
61. Qaida 41 – Quran Majeed mein Allah taala ka apne bandoun ki rahnumayi ka tareeqa
61. اکتالیسواں قاعدہ - قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں کی رہنمائی کا طریقہ
اللہ تعالی اپنے بندوں کی رہنمائی کرتا ہے اپنی کتاب میں عمل کے اعتبار سے کہ ان کی نظر قاصر ہو اسی حاضر حالت میں جس میں وہ ہیں عمل کے اعتبار سے اور اس عمل کی رغبت دلانے کے لیے اور اس کی ضد سے ڈرانے کے لیے
62. Qaida 41 – Part 2 – Quran Majeed mein Allah taala ka apne bandoun ki rahnumayi ka tareeqa
61. اکتالیسواں قاعدہ - حصہ دوم - قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں کی رہنمائی کا طریقہ
63. Qaida 42 – Quran Majeed mein Allah taala aur uskey Rasool ﷺ kay huqooq
63. بیالیسواں قاعدہ - قرآن میں الله تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے حقوق
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اپنے خاص حق اور اپنے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاص حق اور دونوں کا جو مشترک حق ہے اس کو بیان کیا ہے بلکہ اس کی تمییز بیان کی ہے
64. Qaida 43 – Allah ka hukm har muamlay mein tehqeeq karney ka aur jaldbazi chorney ka
64. تینتالیسوں قاعدہ - اللہ کا حکم ہر معاملے میں تحقیق کرنے کا اور جلدبازی چھوڑنے کا
اللہ تعالی حکم دیتا ہے ان امور میں تحقیق کرنے اور جلدبازی نہ کرنے سے جن امور کے عواقب سے خدشہ ہوتا ہے اور ان خیر کے امور کی طرف رغبت کرنے سے جن امور کے چھوٹنے کا خدشہ ہوتا ہے۔
65. Qaida 44 – Nafs ke ghair fitri melaan ke mutalliq qaida
65. چوالیسواں قاعدہ - نفس کے غیر فطری میلان کے متعلق قاعدۃ
جب کسی ایسی چیز کی طرف میلان کا خدشہ ہوتا ہے جس کی طرف نفس کا میلان نہیں ہونا چاہیے تو اللہ تعالی اسے اس میلان کی وجہ سے خیر کے چھوٹنے یا نقصان کے ہونے کی یاددہانی کراتا ہے
66. Qaida 45 – Part 1 – Salaah aur Islaah ke talluq se qaida
66. پینتالیسواں قاعدہ - حصہ اول - صلاح اور اصلاح کے تعلق سے قاعدہ
67. Qaida 45 – Part 2 – Salaah aur Islaah ke talluq se qaida
67. پینتالیسواں قاعدہ - حصہ دوم - صلاح اور اصلاح کے تعلق سے قاعدہ
68. Qaida 46 – Quran Majeed mein Allah taala ke hukm ke mutalliq qaida
68. قرآن مجید میں اللہ تعالی کے حکم کے متعلق قاعدہ
جس چیز کا حکم اللہ تعالی نے قرآن مجید میں دیا ہے یا تو اس کے لیے ہے جو اس حکم میں داخل نہیں ہے اور اس کو حکم اس لیے دیا ہے تاکہ وہ اس حکم میں داخل ہو جائے اور جو اس حکم میں داخل ہو چوکا ہے اس کو حکم اس لیے دیا ہے تاکہ وہ اس کی اصلاح کرے اور جو اس سے چھوٹ گیا ہے تو وہ اس کی تکمیل کرے۔
69. Qaida 47 – Allah taala ke hukum bayan karney ka qaida
69. سینتالیسواں قاعدہ - اللہ تعالٰی کے حکم بیان کرنے کا قاعدہ
اگر آیات کا سیاق و سباق خاص أمور کے تعلق سے ہو اور اللہ تعالی ان پر حکم لگانے کا ارادہ کرتا ہو اور وہ حکم اس کے لیے خاص نہ ہو بلکہ اس کے علاوہ بھی شامل ہو تو اللہ تعالی عام حکم لے کر آتا ہے
70. Qaida 48 – Allah taala ke ilm ke mutalliq qaida
70. اڑتالیسواں قاعدہ - اللہ تعالی کے علم کے متعلق قاعدہ
71. Qaida 49 – Allah taala jab kisi cheez se mana karta hai to iske badlay is sey behtar cheez ata karta hai
71. انچاسواں قاعدہ - اللہ تعالیٰ جب کسی چیز سے منع کرتا ہے تو اس کے بدلے اس سے بہتر چیز عطا کرتا ہے
72. Qaida 50 – Rasoolullah ﷺ kay muajzaat aur kuffar ka mutalba
72. پچاسواں قاعدہ: - رسول اللهﷺ کے معجزات اور کفار کا مطالبہ
73. Qaida 51 – Part 1 – Quran mein dua ki qismein
73. اکیانواں قاعدہ - حصہ اول - قرآن ميں دعاء کی قسمیں
جب بھی قرآن مجید میں دعا کا حکم ہوا ہے اور غیر اللہ کی دعا سے منع کیا گیا ہے اور دعا کرنے والوں کی تعریف کی گئی ہے تو اس سے مراد دعاء المسألة اور دعا العبادۃ ہے
74. Qaida 51 – Part 2 – Quran mein dua ki qismein
74. اکیانواں قاعدہ - حصہ دوم - قرآن ميں دعاء کی قسمیں
75. Qaida 52 – Jab haqq wazeh ho jaye to phir ilmi aur amali aitraaz ki koi jagah baaqi nahi rehti
75. بانواں قاعدہ - جب حق واضح ہو جائے تو پھر علمی اور عملی اعتراض کی کوئی جگہ باقی نہیں رہتی
76. Qaida 53 – Ibadat mein ajr mushaqqat ke mutabiq hai aur agar asaani aati hai to yeh Allah ki taraf se hai
76. ترپنواں قاعدہ - عبادت میں اجر مشقت کے مطابق ہے اور اگر آسانی آتی ہے تو یہ اللہ کی طرف سے ہے
قرآن مجید کے قاعدے میں سے یہ قاعدہ ہے کہ قرآن مجید یہ بیان کرتا ہے کہ آجر وثواب عبادت کے راستے میں مشقت کے مطابق ہوتا ہے اور اس کے ساتھ یہ بھی بیان کرتا ہے کہ عبادت کے راستے میں آسانی اللہ تعالیٰ کے کرم و احسان سے ہے اور اس سے عبادت کے آجر میں کوئی کمی نہیں ہوتی
77. Qaida 54 – Kisi cheez ki nafi is ke bay fayda honay par dalalat karti hai
77. چونواں قاعدہ - کسی چیز کی نفی اس کے بے فائدہ ہونے پر دلالت کرتی ہے
اللہ تعالیٰ کسی چیز کی موجودگی میں بھی اس کی کثرت سے نفی کردیتا ہے جب وہ بہ فائدہ اور بہ مقصد ہوجاتی ہے
78. Qaida 55 – Bandey ko apney aamaal ka aur jo isne jari kiya aur jinka wo sabab bana un sabka ajar milta hai
78. پچپنواں قاعدہ - بندے کو اپنے اعمال کا اور جو اس نے جاری کیا اور جن کا وہ سبب بنا ان سب کا اجر ملتا ہے
بندے کے لیے اس عمل کا اجر وثواب لکھ دیا جاتا ہے جو اس نے خود کیا ہو اور اس عمل کا اجر بھی مکمل لکھ دیا جاتا ہے جو اس نے خود تو شروع کیا ہو لیکن اس کو مکمل کرنے سے عاجز ہو گیا ہو اور اس عمل کا بھی اجر لکھ دیا جاتا ہے جو اس کی وجہ سے ہوا ہے۔
79. Qaida 56 – Musalmanoon ke masaleh ke talluq se qaida.Tamam maslehtein kaisay hasil ki jati hain?
79. چھپنواں قائدہ - مسلمانوں کے مصالح کے تعلق سے قاعدہ ۔ تمام مصلحتیں کیسے حاصل کی جاتی ہیں؟
قرآن مجید مسلمانوں کی تمام مصلحتوں کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور اگر سب لوگوں سے یہ حاصل کرنا ممکن نہ ہو تو مسمانوں میں سے وہ جو کسی مصلحت کو حاصل کرنے کی طاقت یا ہنر رکھتے ہیں وہ اس کو حاصل کرنے میں مصروف ہو جائے اور اپنا وقت لگا دے تاکہ تمام مسلمانوں کی مصلحت قائم ہو جائے اور سب کا ایک ہی رخ ہو جائے یعنی سب مصلحتیں حاصل ہو جائیں۔
80. Qaida 57 – Zameen o aasman pe ghaur o fikr karney ke Allah taala ke hukum ka asal maqsad kya hai aur is ghaur fikr ka tauheed se kya talluq hai.
80. قائدہ 57 - زمین و آسمان پر غور وفکر کرنے کا اللہ تعالی کے حکم کا اصل مقصد کیا ہے اور اس غور وفکر کا توحید سے کیا تعلق ہے
81. Qaida 58 – Jab Allah taala apne Ambia aur khaas bandon kay kaamil sifaat aur khoobiyon se unka sharf zahir karna chahta hai to inhein doosron ke kamaal mein nuqs dikha deta hai jo kamaal ko haasil karne ki tayariyon mein lagey rehtay hain
81. قاعده 58 - جب اللہ تعالی اپنے انبیاء اور خاص بندوں کے کامل صفات اور خوبیوں سے ان کا شرف ظاہر کرنا چاہتا ہے تو انہیں دوسروں کے کمال میں نقص دکھا دیتا ہے جو کمال کو حاصل کرنے کی تیاریوں میں لگے رہتے ہین
82. Qaida 59 – Beshak Quran Majeed bhala’ai ki taraf rahnuma’ai karta hai
82. قاعده 59 - بےشک قرآن مجيد بھلائی کی طرف رہنمائی کرتا ہے
83. Qaida 60 – Taleem ke talluq se qaida jiski taraf Allah taala ne rahnumai farmai hai apni Kitaab (Quran Majeed) mein
83. قاعده 60 - تعلیم کے تعلق سے قاعدہ جس کی طرف اللہ تعالی نے رہنمائی فرمائی ہے اپنی کتاب (قرآن مجید) میں
1. جو لمبے قصے ہیں پہلے آسان لفظوں میں بیان کرتے ہیں اور پر تفصیلی بیان کرتے ہیں
2. جو بہت ہی اہم امور ہیں وہ منتقل ہو جاتے ہیں نفی اور اثبات میں اس سے اوپر والے درجے کی طرف یا اس سے نیچے والے درجے کی طرف
84. Qaida 61 – Waqt ki ehmiyat aur tarteeb ke mutalliq qaida
84. قاعده 61 - وقت کی اہمیت اور ترتیب کے متعلق قاعدہ
اوقات کو جاننے اور انکی ترتیب کی اللہ تعالٰی نے ترغیب دی ہے کیونکہ اسی سے عام حکم یا خاص حکم جڑے ہوئے ہیں