23062301. Tankhowa par jo zakat hoti hai kya iss mein se jo udhaar hai jaisey ke ghar aur gaari ka udhaar woh nikaal kar zakat ka hisaab lagayenge ya jo Tankhowa aayi hai uss par?
23062301. تنخواہ پر جو زکوة ہوتی ہے کیا اس میں سے جو ادھار ہے جیسا کہ گھر اور گاڑی کا ادھار وہ نکال کر زکوة کا حساب لگائیں گے یا جو تنخواہ آئی ہے اس پر؟
24051002 – Kya hajj aur umrah masarif zakat mein se hain ?
24051002 - کیا حج اور عمرہ مصارف زکوۃ میں سے ہیں ؟
زکوۃ کی مصارف میں سے ایک اللہ کی راہ میں ہے۔
اس خاص مصارف کی تفصیلات سیکھنا چاہتے ہے حج کے متعلق۔
١- کیا آج ہم اس مصارف کے تحت حج کر سکتے ہیں؟
٢ – اگر کر سکتے ہیں تو اس کا کیا طریقہ ہونا چاہیے؟
٣ – ہم اپنی زکوۃ کو کتنی مدت تک رکا سکتے ہیں؟
٤ – کیا ہم اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کی زکوۃ اس کے لیے جمع کر سکتے ہیں؟
٥ – کیا اس میں صرف عمرہ کر سکتے ہے؟
24051003 – Zakaat ke paison se tax ada kar saktey hain ?
24051003 - زکوٰۃ کے پیسوں سے ٹیکس ادا کر سکتے ہیں؟
ایک بھائی نے تقریبا چار سال پہلے ایک آفیس خریدا تھا جس میں ایک سال پہلے انہیں معلوم ہوا کہ اس کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔ دراصل جس سے خریداری کی تھی اس نے گورنمنٹ کے پراپرٹی ٹیکس ٤ سال سے نہیں بھرے تھے ( تقریبا ٤٥٠٠٠٠).
اب گورنمنٹ نے اس پر الگ سے ایک سال کی پنالٹی ٦٦٠٠٠ روپیہ کی لگائی ہے ۔ اور اگر رقم نہیں دینگے تو اگلے ماہ الگ سے ١٤٠٠٠٠ کی پنالٹی لگے گی اور ہر سال یہ بڑھتی رہے گی۔
ان کے پاس بھی پیسوں کی تنگی ہے ۔
بینک کے سود بھی ان کے مانگنے سے اتنے جمع نہیں ہورہے ہیں ۔
کیا وہ زکوۃ سے یہ ٹیکس اور پنالٹی ادا کر سکتے ہیں ؟