Qata talluq karne ke mutaliq sawal
قطع تعلق کرنے كے متعلق سوال
اگر والد فوت ہونے سے پہلے اپنی جائیداد اپنے بیٹے کے نام کر دے اور بیٹیوں کو جائیداد میں سے کچھ نہ ملے جب کہ ماں نے اپنے بیٹے کو مرنے سے پہلے وصیت کی کہ اپنی بہنوں کو بھی حصہ دینا لیکن بھائی نے لڑ جھگڑ کر اپنا آبائی گھر بیچ دیا اور بیوہ بہن جو اپنے چار بچوں کے ساتھ اس گھر میں رہتی تھی اسے بھی نکال دیا اور کسی کو کچھ نہیں دیا۔ تو کیا ایسی صورت میں بہنیں اپنے بھائی سے قطع تعلق کر سکتی ہیں، اور اس کا گناہ کس کو ملے گا؟