24071902 – Agar ghar aik se zyada shahron mein ho to namaz qasr ada karen ya mukammal ada karengey?
24071902 - اگر گھر ایک سے زیادہ شہروں میں ہو تو نماز قصر ادا کریں یا مکمل ادا کریں گے؟
میرا تعلق ممبئی سے قریب ایک گاؤں سے ہے اور میں یہاں سعودی عرب میں کافی عرصے سے کام کر رہا ہوں۔ سال میں ایک بار مہینے کی چھٹی کے لیے اپنے ملک جاتا ہوں۔ہم اکثر دن ممبئی میں موجود گھر میں رہتے ہیں اور دو یا تین دن گاؤں والے گھر میں گزارتے ہیں۔ بعض دفعہ ایک دن جا کر دوسرے دن واپس آجاتے ہیں۔ تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا جب میں اپنے گاؤں دو یا تین دن کے لیے جاتا ہوں تو وہاں پر نماز قصر اور جمع کر سکتا ہوں؟ (ممبئی سے میرا گاؤں چار گھنٹے کی مسافت پر ہے)