petrol station se munafa ke mutalliq sawal jismein cigerette sharab bhi bikta ho

پٹرول اسٹیشن سے منافع کے متعلق سوال جس میں سگریٹ شراب بھی بکتا ہو


ایک بھائی آسٹریلیا میں پیٹرول سٹیشن خریدنا چاہتا ہے جس میں زیادہ تر منافع ایسی چیزوں میں سے آتا ہے جو حلال نہیں ہیں، مثلا شراب اور سگریٹ وغیرہ۔ کیا ایسے پیٹرول سٹیشن کو خرید کر اگر ٹھیکے پر دے دیا جائے اور منافع متعین کر لیا جائے ٹھیکے دار سے تو کیا ایسا کرنا صحیح ہو گا؟ اور کیا ایسا کرنا گناہ کا باعث بنے گا؟